Photogarphy /1/8/2021
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my dear friends I hope you all will be fine by the grace of Allah and live a good life and I am also fine by the grace of Allah and I am enjoying my life well
Today I want to share the photography of a house made of mud with you friends. I hope you will like it. Allah Hafiz
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے پیارے دوستو کیسے ھو امید کرتا ھوں آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ھوں گے اور اچھے سے زندگی گزار رہیں ھوں گے اور میں بھی اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ہوں اور اپنی زندگی کو اچھے سے انجواۓ کررہا ہوں
آج میں آپ دوستو کے ساتھ مٹی سے بنے ہوے مکان کی فوٹو گرافی شیٸر کرنا چاہتا ہو ں امید ہے آپ کو اچھی لگے گی الله حافظ
Specail thanks
Regard
@Ghulam 1
ماشاءاللہ بہت اچھی فوٹو گرافی ہے
Thanks
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں بھاٸی
مہربانی