میرا نام فوزیہ فیصل ہے

in Urdu Community3 years ago

شرو کرو گی اللّه کے نام سے بے شک خالص تعریف اللہ کے لیے ہے ، ہم اُس کی ہی تعریف کرتے ہیں اور اُس سے ہی مدد طلب کرتے ہیں اور اُس سے ہی مغفرت طلب کرتے ہیں اور اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں اپنی جانوں کی بُرائی سے اور اپنے گندے کاموں سے ، جِسے اللہ ہدایت دیتا ہے اُسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا ، اور جِسے اللہ گُمراہ کرتا ہے اُسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک اللہ کے عِلاوہ کوئی سچا اور حقیقی معبود نہیں اور وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں

اسلام علیکم کیسے ہو آپ سب امید ہے کے آپ سب ٹھیک ہونگے۔الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔امید ہے سب روز مرہ کی طرح اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے۔الہ سب کو ہمت اور صہت تندرستی میں رکھیں۔میں روز مرہ
کی طرح آج بھی اپنی روٹین کے بارے میں شئر کرونگی۔آج کا آغاز صبح ۵ بجے ہوا۔وضو کیا۔نماز ادا کی۔بیٹا اٹھ گیا۔اسے دودھ بنا کر دیا۔پھر میں کیچن میں ناشتہ بنانے چلی

IMG_20211115_203655.jpg

گئ۔ناشتۀ بنا کر بیٹی کو اٹھایا۔منۂ دھلوایا۔ناشتہ کروایا۔سکول کے لۓ تیار کیا۔میں نے بھی سکول کی تیاری کی۔بیٹے کو پیار کیا۔اور سکول چلے گۓ۔آج میری ساس نے بریانی بنای۔سالاد اور چٹنی بھی بنائ۔بہت مزہ آیا۔

پھر چاۓ کا ٹائم ۴ بج گے۔پھر میں بازار چلی گئ۔وہاں میں نے پٹورے کھاۓ

اور ساتھ میں بوتل بھی پی۔پھر ہم گھر آگۓ۔ٹیوشن والے بچے آگۓ۔انہیں پڑھایا۔جب وہ پڑھ کر چلے گۓ۔

IMG_20211115_145838.jpg

میں نے برتن دھوۓ۔پھر بیٹی کو پڑھایا۔مغرب کی اذان ہوئ۔Jaye ادا کی۔میاں جی آگۓ۔وہ آج سنگھاڑے لے کر آۓ۔ہم سب نے بیٹھ کر کھاۓ۔بہت مزہ آیا

IMG_20211115_203606.jpg

IMG_20211115_203528.jpg

۔پھر میں نے روٹی بنائ۔سب نے بیٹھ کر کھائ۔پھر میں نے بیٹے کو سولادیا۔بیٹی کو پڑھایا۔ٹیسٹ کی تیاری کروائ۔اس کو بھی سولادیا۔میں بھی تھک گئ تھی۔آج کی ڈائری لکھی۔
امید ہے آپ کو میری روٹین پسند آئ ہو گی۔

Sort:  

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Apny bhot achi dairy likhi hy

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62059.45
ETH 2433.83
USDT 1.00
SBD 2.63