فوزیہ فیصل کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

صبح

اسلام علیکم

کیسے ہیں سب۔امید کرتی ہوں۔کے سب ٹھیک ہونگے۔سب اپنے اپنے روز مرا کے کامو میں مصروف ہونگے ۔میری صبح کا آغاز فجر کی نماز سے ہوا ۔پھر کچن میں گئ۔ سب ک لئے ناشتہ تیار کیا ۔پھر اپنی بیٹی ابریش فاطمہ کو اٹھایا ۔اسکا یونیفارم استری کیا ۔ پھر اسکو ناشتہ کرا کے اسکول روانہ کیا ۔اب میرا بیٹا موسیٰ جو اپنے خوابو میں پریوں کے ساتھ ہنس رہا ھے۔اسے اٹھانے کا ٹائم ھے۔موسیٰ کو اٹھایا موسیٰ کے کپڑے تبدیل کیۓ۔اسکو دودھ پلا کے اسکی دادی جان کو تھما کر کچن میں أ گئ۔اب برتن دھوۓ۔ کچن دھویا پھر میں نے پانی ابالا۔

IMG_20211125_173129.jpg

IMG_20211125_173100.jpg

دوپہر

ظہر کی نماز ادا کی۔اتنے میں ساس نے مونگڑے گوشت بنایا۔بہت مزے کا بنا ہے۔دیکھ کر ہی منۂ میں پانی آرہا ہیں۔پھر میں نے بیٹے کے ہاتھ سے کپڑے دھوۓ۔موسم سرد ہے۔اس لیۓ روز ہاتھ سے دھوتی ہوں۔بہت تیز بھوک لگ رہی ہے۔میں نے روٹی بنائ۔پھر سب نے ساتھ بیٹھ کر کھائ۔بہت مزہ آیا۔پھر میں نے سسر کو چاۓ بنا کر دی۔ان کو کھانے کے بعد چاۓ یا قہوہ نا ملیں۔تو کھانسی شروع ہو جا تی ہے۔ چاۓ رکھنے کے ساتھ میں نے دوپہر کے برتن بھی دھو لیۓ۔اب سب کاموں سے فارغ ہو کر سب لیٹ گۓ۔اپنے اپنے کمروں میں۔

IMG_20211125_173437.jpg

IMG_20211125_173347.jpg

IMG_20211125_173221.jpg

سہ پہر

بچوں کا ٹیوشن وقت ہوگیا۔پھر میں اٹھ گئ۔بیٹے کو دادی کو دے دیا۔پھر بچوں کو ٹیوشن پڑھایا۔چھوٹی نند کو چاۓ بنانے کو کہا۔اس نے چاۓ بنائ۔ساتھ میں کچھ چیزیں تیار کی۔جو میں آپ کے ساتھ شئر کررہی ہوں۔بہت مزہ آیا ٹی پارٹی کا۔یمی🤤

رات

مغرب کی نماز ادا کی۔برتن دھوۓ۔پھر میں نے روٹی بنائ۔بیٹے کی طبیعت نہیں ٹھیک۔پھر اس کی دوائ لیکر آئ۔اس کو بہت ریشہ ہو گیا ہے۔موسم ٹھیک نہیں۔سب دعا کرنا ۔میرا بیٹا ٹھیک ہو جاۓ۔اللّه پاک سب کے بچوں کو صہت تندرستی دیں۔آمین۔پھر میں نےڈائری لکھی۔جو آپ سب کے ساتھ شئر کر رہی ہوں۔اور کچھ فوٹوگرافی بھی کی۔

IMG_20211125_173244.jpg

Sort:  

اللّه پاک بیٹے کو صحت دے

 3 years ago 

Good effort

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Loading...

Apny bhot achi post likhi hy

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57883.59
ETH 3070.40
USDT 1.00
SBD 2.34