میرا نام فوزیہ فیصل۔میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار ساز ہے۔

اسلام علیکم

کیسے ہیں سب۔امید کرتی ہوں۔کے سب ٹھیک ہونگے۔اللّه کے کرم سے۔
آج میں آپ کو چکن شامی کباب بنانے کی مزیدار ریسیپی بتانے جا رہی ہوں۔جو آپ سب کو بہت پسند آۓ گی۔

شامی کباب بنانے کی ریسیپی

اجزاء میں نے آپ کو بتادیۓ ہیں۔سب سے پہلے میں نے چنے کی دال کو پانی میں بھیگو دیا۔اس کے بعد چکن کو دھولیا۔

IMG_20211229_200735.jpg

IMG_20211229_200637.jpg

پھر میں نے دال اور چکن کو کوکڑ میں ڈال دیا۔اس میں ادرک"لہسن"ثابت مرچیں"نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کوکڑ کو بند کر دیا۔۲۰ منٹ کے لیۓ۔

IMG_20211229_200442.jpg

IMG_20211229_200426.jpg

پھر میں نے اس ۲۰ منٹ میں پیاز "ہری مرچیں"ہرادھنیا کو کٹ کر کے رکھا۔

IMG_20211229_200426.jpg

جب ۲۰ منٹ پورے ہوگۓ۔تو میں نے کوکڑ کھولا۔اور پھر سل پتھر پر اسے پیس لیا۔جب سارا پیس لیا۔تو میں نے جو چیزیں کٹنگ کر کے رکھی تھی۔وہ ایک پڑات میں ڈال دیا۔اور جو پیسا تھا اسے بھی۔اچھی طرح مکس کیا۔اور اس میں شامی کباب مصالحہ اور حسب ضرورت سرخ مرچیں ڈالی۔

Uploading image #7...

IMG_20211229_200325.jpg

پھر میں نے اس کی گول شیپ دے دی۔امید کرتی ہوں۔کے آپ سب کو میری ریسیپی ضرور پسند آۓ گی۔

IMG_20211229_200306.jpg

IMG_20211229_200253.jpg

الہ حافظ

special thanks to sir

@Yousafharoon

urducommunity

Regards foziafaisal

Sort:  

Nice recipe

 3 years ago 

Thanku sister

فوزیہ فیصل اتنی ترتیب سے ساری ریسیپی دکھائی لیکن جب پکے ہوئے کھانے کی باری آئی تو ڈائری بھی ختم کر دی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60704.04
ETH 2914.62
USDT 1.00
SBD 2.32