میرا نام فوزیہ فیصل میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار ساز ہے۔
کیسے ہے آپ سب لوگ ۔
آج میں آپ سب سے گاجر کے ھلوہ کے فوائد شیر کرو گی ۔

فوائد

موسم سرما میں پاکستان کے مختلف مقامات میں جو سوغات ہر گھر میں سب کو پسند ہوتی ہے وہ گاجر کا حلوہ ہے۔

IMG_20211218_091400.jpg

IMG_20211218_090856.jpg

انتہائی لذیذ ہونے کے باعث یہ لگ بھگ موسم سرما کی روایت بن چکی ہے۔
یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اس حلوے کا سب سے اہم جز گاجر ہے، گاجریں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن کے اور فائبر سے بھرپور سبزی ہے، گاجروں میں موجود وٹامن اے بینائی کو بہتر کرتا ہے اور حلوے کی شکل میں اسے کھانا بھی یہ فائدہ پہنچاسکتا ہے۔

IMG_20211218_091437.jpg

IMG_20211218_091423.jpg

گاجر بیٹا کیروٹین سے بھرپور سبزی ہے جو کہ سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے اور یو وی ریز سردیوں میں زیادہ متحرک ہوتی ہیں، تو گاجر کا حلوہ اس مسئلے سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔
تاہم گاجر میں بیٹا کیروٹین نامی عنصر پایا جاتا ہے جو ہماری جلد کو ان خطرناک شعاعوں سے محفوظ رکھنے کا کام کرتا ہے۔ چنانچہ گاجر کا حلوہ سردیوں میں ایک بہترین غذا ہے جو صحت مندی کے ساتھ آدمی کو کئی طرح کی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔
حلوے میں استعمال ہونے والا گھی بھی جسم کو درکار صحت مندانہ چکنائی کا بہترین ذریعہ بنتا ہے اور آدمی کو سردیوں کے ساتھ آنے والی جسمانی تکالیف اور درد وغیرہ سے نجات دلاتا ہے
کے حلوے میں اکثر افراد دودھ کو بھی شامل کرتے ہیں اور اس وجہ سے یہ سوغات کیلشیئم سے بھرپور ہوجاتی ہے جبکہ اس میں شامل کیے جانے والے خشک میوہ جات کی بدولت پروٹین اور اینٹی آکسائیڈنٹس بھی جسم کو حاصل ہوتے ہیں۔ اس حلوے میں شامل دودھ انسولین کے صحت مند سطح کو سپورٹ کرتا ہے جس سے خلیات کے لیے بلڈگلوکوز کو جذب کرنا آسان ہوتا ہے جبکہ میٹھے کی خواہش کم ہوتی ہے۔

گاجر کے حلوے میں صحت کے لیے فائدہ مند فیٹ بھی جسم کو ملتا ہے جو کہ سردیوں میں ہونے والے جسمانی درد کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، تاہم بہت زیادہ گھی شامل کرنے سے گریز کرنا چاہئے بلکہ دیسی گھی کا استعمال زیادہ بہتر ہے۔ اسی طرح گاجر میں موجود وٹامن اے جسمانی مدافعتی نظام کو بھی بہتر کرکے مختلف انفیکشنز سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

جلد کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند

گاجر بیٹا کیروٹین سے بھرپور سبزی ہے جو کہ سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے اور یو وی ریز سردیوں میں زیادہ متحرک ہوتی ہیں، تو گاجر کا حلوہ اس مسئلے سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

بس یہ ذہن میں رکھیں کوئی بھی غذا اسی وقت صحت بخش ثابت ہوتی ہے جب اسے اعتدال میں رہ کر کھایا جائے تو گاجر کا حلوہ بہت زیادہ کھانا نقصان پہنچا سکتا ہے

امید کرتی ہو میرے گاجر کے حلوہ کے فوائد بتاۓ ہوئے پسند اے گے

اللّه حافظ

Sort:  
 3 years ago 

it is delicious recipe thank for sharing with us
this post has been selected for booming

 3 years ago 

Thanx alot sir.

 3 years ago 

Mashalllah jnab ap nay bhot achi recipe beyan ki hy good work dude 💖

 3 years ago 

Thnx brother.

 3 years ago 

Aryy wao bht mazy ka lg Ra i think acha bna ho ga

 3 years ago 

Bhtt mazy ka.yummmy nd thnx

Apki recipe to bhot hi achii lag rhi hy

 3 years ago 

Ap n achy fwaid btaye hain

 3 years ago 

Thnx

 3 years ago 

very effective Post

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60704.04
ETH 2914.62
USDT 1.00
SBD 2.32