میرا نام فوزیہ فیصل ہےمیری آج کی ڈائری۔

in Urdu Community3 years ago

سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے،

اسلام علیکم

کیسے ھیں آپ سب سٹیمٹ۔امید کرتی ہوں۔کے سب ٹھیک ہونگے۔سب کو اللّه پاک اپنے حفظ و آمن میں رکھے۔اور ہر بیماری سے دور رکھیں۔آمین

آج میں آپ سے بریانی کی ریسیپی شئر کرونگی۔جو کے میں بہت شوق سے کھاتی ہوں۔اور پکاتی بھی ہوں۔

بریانی

سب سے پہلے میں نے چکن کو دھویا۔اس کے بعد میں نے پیاز کاٹی۔ٹماٹر کاٹے۔ہری مرچیں کاٹی۔مصالہ تیار کیا۔

سب سے پہلے میں نے چکن کو فرائ کیا۔پھر میں نے چکن کو نکال لیا۔پھر پیاز کو لائٹ براؤن کیا۔اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈالا۔پھر ٹماٹر"ہری مرچیں"لہسن اور ادرک کا پیسٹ"بریانی سے کا ساشہ"دہی"ڈال دیا۔پھر اتنا پانی ڈالا۔کے یہ سب چیزیں اچھی طرح سے گل جاۓ۔پھر میں نے اچھی طرح مصالحہ کی بھونائ کی۔

IMG_20211217_144315.jpg

IMG_20211217_144206.jpg

جب مصالحہ اچھی طرح سے بھہن گیا۔تو میں نے اس میں چکن جو فرائ کر کے رکھا تھا۔وہ ڈال دیا۔پھر تھوڑی بھونی دی۔جب مصالحہ نے گھی چھوڑا۔تو میں نے اس میں چاول ڈال دیۓ۔

IMG_20211217_144347.jpg

IMG_20211217_144332.jpg

پھر پانی ڈال دیا۔اتنا پانی ڈالا۔کے چاول کی مقدار ٹھیک رہے۔زیادہ پانی ڈالنے سے چاول پھس جاتا ہے۔اس لئے پانی ڈالتے ہوۓ بس خیال رکھے۔پانی زیادہ نہ ہو۔

IMG_20211217_144405.jpg

جب پانی سوکھ جاۓ۔چاولوں کا تو میں نے اس میں زردئ رنگ گھول کر رکھا تھا۔وہ ڈال دیا۔اور دم پر لگا دیا۔۱۵ منٹ کا دم لگا دیا۔

IMG_20211217_144418.jpg

بریانی تیار۔واہ جی واہ مزہ آگیا۔کیا خشبو ہے۔آپ ضرور ٹرائ کرنا۔

IMG_20211217_144418.jpg

میری ریسیپی اچھی لگے۔تو پلیز مجھے کمنٹس اور ووٹ ضرور کرنا۔

شکریہ

الحافظ سب اپنا خیال رکھنا۔اور مجھے اپنی ڈھیر ساری دعاؤں میں یاد رکھنا۔اور ہاں ووٹ اور کمنٹس کرنا مت بھولنا۔

Sort:  

آپ کی بریانی کی ریسیپی تو بہت اچھی لگ رہی ہے

 3 years ago 

Thnx sister

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57776.16
ETH 3060.01
USDT 1.00
SBD 2.35