achievment pakistan itroduction itroduce
صبح کا آغاز اسلام علیکم دوستوں کیسے ہیں آپ یقیناآپ سب خیریت سے ہونگے آج میں صبح جلدی اٹھی نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اسکے بعد سینٹر کیلیے تیار ہوٸ اور ناشتہ کیا پھر سینٹر کےلیے نکل پڑی سینٹر پہنچ کر اپنی دوستوں سے ملی پھر کلاس شروع ہوٸ ہم نے اپنا سلاٸ کا کام کیا اور ویسے بھی آج سینٹر میں ہمارا آخری دن تھا اور جوار ھمارا سلاٸ کا کام رہتا تھا وہ ہم نے مکمل کیا پھر ہمارا چھٹی کا وقت ہوا گاڑی کے آنے میں وقت تھا تو ہم سب دوستیں گپ شپ میں لگ گٸ اتنے میں ہماری گاڑی آ گٸ پھر میں واپس گھر آ گٸ گھر آکر میں نے سبً کو سلام کیا اور پھر چینج کرنے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور پھر ریسٹ کیا اسک بعد ظہر کی نماز کا ٹاٸم ہوگیا نماز ادا کی پھر میری بہن نے چاۓ بناٸ پھر میں نے چاۓ پی برتن دھوۓ اور بہنوں کے ساتھ چھوٹے موٹے کام کروایں اور اسکے بعد عصر کا وقت ہوا عصر ادا کی پھر رات کے کھانے کی بہنوں کے ساتھ تیاری کرواٸ پھر پعسٹ لکھنے بیٹھ گٸ یہ تھا میری صبح کا آغاز
nice
shukriya
ap ku khush amadid adar