Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 25-09-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210925_201057.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم۔میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوستوں کو عافیت سے ہوں گے۔اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستو میرے آج دن کا آغاز صبح تقریبا پانچ بجے ہوا۔صبح اٹھ کر سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی۔فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔نہانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔میں نے ناشتے چائے اور روٹی کے ساتھ کیا۔اور اس کے بعد میں نے یونیفارم پہنا اور مکمل طور پر کالج جانے کے لیے تیار ہو گیا۔میں نے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں کالج کے لیے روانہ ہو گیا۔کالج پہنچ کر میں نے تمام اساتذہ کو سلام کہا اور اس کے بعد ہماری پڑھنا شروع ہوگی۔ہم نے دل لگا کر پڑھائی کی۔میں اور میرے دوستوں نے تقریبا تین گھنٹے پڑے گی۔اور اس کے بعد ہماری تفریح کا وقت ہو چکا تھا اسی لیے ہمیں استاد صاحب نے کہا کہ آپ تفریح کر لیں۔میں اور میرے دوستوں نے تفریح کے دوران کھانے پینے کی چیزیں کھائیں اور آپس میں بہت سی باتیں بھی کیں۔جیسا کہ آپ سب کسی نہ کسی زمانے میں طالب علم رہے ہوں گے۔تو آپ کو تو معلوم ہی ہوگا کہ تفریح کے دوران طالب علم کتنے خوش ہوتے ہیں۔تقریبا آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد ہماری پڑھائی دوبارہ شروع ہو گئی۔میں نے تقریبا دو گھنٹے پڑھائی کی اور اس کے بعد ہماری چھٹی کا وقت ہو چکا تھا۔ اس لیے میں کالج سے چھٹی کر کے گھر واپس آ گیا۔گھر پہنچ کر سب سے پہلے میں نے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں نے ایک گلاس پانی کا پیا۔اس کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا اور ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔اس کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو سب سے پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا اور اس کے بعد میں نے اپنے گھر والوں کے کاموں میں ان کا ہاتھ بٹایا۔دوستو میرے خیال میں ہم سب کو چاہیے کہ ہم اپنے گھر والوں کے کاموں میں ان کا ہاتھ بٹایا کریں۔ اس کے بعد میں نے عصر کی نماز ادا کی۔عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو میں نے تھوڑی دیر ٹی وی دیکھی اور ٹی وی پر میں نے کچھ خبریں سنیں ہے۔اس کے بعد شام ہو گئی اور میں نے شام کی نماز ادا کرنے کے لیے وضو کیا اور پھر میں نماز ادا کرنے کے لیے۔اس کے بعد ہم سب گھر والوں نے رات کا کھانا کھایا اور پھر میں پوسٹ لکھنے کے لیے بیٹھ گیا۔
IMG_y4jdrv.jpg

IMG_20210925_172616.jpg

IMG_20210925_172543.jpg

IMG_20210925_172500.jpg

IMG_20210925_172425.jpg

IMG_20210925_172414.jpg

IMG_20210925_172351.jpg

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے اور آپ محنت سے کام کر رہے ہیں

 3 years ago 

Aapny bhut khoobsorat diary likhi hy aur awesome photography ki hy

آپ کی ڈائری بہت اچھی ہوتی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتےہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66917.83
ETH 3499.90
USDT 1.00
SBD 2.89