Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 24-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211024_131153.jpg
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔دوستو آج صبح جب میں اٹھا تو مجھے معلوم ہوا کہ ہمارا ایک رشتہ دار فوت ہوگیا ہے۔مجھے جب اس خبر کی اطلاع پہنچی تو میں بہت ہی زیادہ غم زدہ ہو گیا۔دوستوں اس خبر کے سننے کے بعد میں نے سب سے پہلے ہاتھ منہ دھویا اور اس کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے پھر میں اپنے رشتہ دار کے گھر چلا گیا۔دوستوں جب میں اپنے رشتہ دار کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کے گھر والوں کو سلام کہا اور پھر میں نے ان کے ساتھ تھوڑا وقت گزارا۔دوستوں تھوڑی دیر انتظار کرنے کے بعد میں اور تمام اہل محلہ ہم جنازہ پڑھنے چلے گئے۔دوستوں جنازہ پڑھنے کے بعد ہم نے تدفین کا عمل مکمل کیا اور اس کے بعد ہم ان کے گھر واپس چلے گئے۔دوستوں تھوڑی دیر کے بعد میں بھی اپنے گھر واپس آ گیا۔جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20211023_173752.jpg

IMG_20211023_173726.jpg

IMG_20211023_173710.jpg

IMG_20211023_173701.jpg

IMG_20211023_173652.jpg

IMG_20211023_173622.jpg

IMG_20211023_173614.jpg

Sort:  

Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy

 3 years ago (edited)

Ap ny bht achi dairy nd pitcher bnaiye hy

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.029
BTC 69443.96
ETH 2493.44
USDT 1.00
SBD 2.54