Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 22-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211022_192707.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔دوستوں ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میرے ایک دوست کی مجھے کال آئی۔میرے دوستوں نے مجھے بتایا کہ آج ہم اپنے پرانے اسکول میں اپنے اساتذہ کو ملنے جائیں گے۔میں نے اپنے دوست کو کہا کے ٹھیک ہے بھائی جان ہم تھوڑی دیر تک جائیں گے۔جب میں نے اپنے دوست سے بات کی تو اس کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔دوستو میں نے آپ کو بتایا ہے کہ آج میں نے اپنے اساتذہ کو ملنے جانا تھا اس لیے میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔دوستوں نہانے کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے اور میں نے اپنے دوست کا انتظار کیا۔دوستوں جب میرا دوست میرے گھر آیا تو میں نے سب سے پہلے اس کو سلام کہنا اور اس کے بعد میں نے اس کو چائے پلائی۔چائے پینے کے بعد میں اور میرا دوست اپنے پرانے اسکول کی طرف چل دیے۔جب ہم اپنے سکول پہنچے تو ہم نے سب سے پہلے اپنے اساتذہ کو سلام کہا اور پھر ایک ایک کر کے اپنے اساتذہ کو ملیں۔ہم نے تقریبا ایک گھنٹہ اپنے سکول میں گزارا اور اپنے اساتذہ سے باتیں کیں۔اس کے بعد میں اور میرا دوست اپنے اسکول سے روانہ ہوئے میرے دوست نے مجھے اپنے گھر پر آتا رہا ہوں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔دوستو اس کے بعد میں جب گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

IMG_20211022_083802.jpg

IMG_20211022_083758.jpg

IMG_20211022_083754.jpg

Uploading image #10...

IMG_20211022_083744.jpg

IMG_20211021_171214.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy

 3 years ago 

اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی فوٹو گرافی کی ہے

Very good post and photography is so brilliant thanks for sharing

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66785.43
ETH 3494.10
USDT 1.00
SBD 2.83