Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 06-08-2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

IMG_20210806_202904.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

My activities

I hope all my friends will be well and I am well too.

Friends, I started my day today. I got up early at about 5:30 in the morning and went to the washroom to take a shower first. After taking a bath, I had breakfast in the morning. After a while I finished preparing to go to school and then I left for school. I arrived at school after a while or after going to school I first greeted my friends. Said After greeting the friends, I also greeted my teachers. After greeting the teachers and friends, I went to my class. Done and you friends started talking to each other. After talking for a while, it was time for our school and all the friends came to their class and started studying. I left for home. After a short journey I reached my house. When I reached home I first greeted my family and then I went to my room. First drink a glass of water and then turn on the fair television and then I started watching television. I watched television for a while and then I went out of my house for a while. When I came back home, my family had prepared lunch. We all had lunch together and after that I went to my room to rest. I rested for about an hour. After resting, when I woke up, it was about four o'clock. Worked. After work I started not being called to my room to study.

Friends, this was my diary for today. I hope you liked my diary.

God is the Guardian.

IMG_20210806_191555.jpg

IMG_20210806_191540.jpg

IMG_20210806_191532.jpg

IMG_20210806_191529.jpg

IMG_20210806_191456.jpg

IMG_20210806_191452.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے صبح سویرے اٹھ کر سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم میں چلا گیا۔نہانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے سکول جانے کے لیے تیاری کرنا شروع کر دی۔میں نے توڑی دیر کے بعد سکول جانے کے لیے تیاری کرنا مکمل کر لیں اور پھر میں سکول کے لیے روانہ ہو گیا۔میں تھوڑی دیر کے حصول کے بعد سکول پہنچ چکا یا سکول میں جاکر میں نے سب سے پہلے اپنے دوستوں کو سلام کہا۔ دوستوں کو سلام کہنے کے بعد میں نے اپنے اساتذہ کو بھی سلام کہا۔اساتذہ اور دوستوں کو سلام کہنے کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا۔میلے اپنی کلاس میں اپنا بسترا رکھا اور پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ سکول کے سحر میں آکر کھڑا ہوگیا اور آپ دوست آپس میں باتیں کرنے لگ گئے۔تھوڑی دیر باتیں کرنے کے بعد ہمارے اسکول کا وقت ہوگیا اور تمام دوست اپنی کلاس میں آ گئے اور پڑھائی کرنا شروع کر دی۔دوست بھائی کرنے کے بعد جب ہمارے سکول میں چھٹیاں ہوئیں تو میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔میں تھوڑی دیر کے سفر کے بعد اپنے گھر پہنچ گیا۔گھر پہنچ کر میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور پھر میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔کمرے میں آ کر میں نے سب سے پہلے ایک گلاس پانی کا پیا اور پھر میلے ٹیلی ویژن آن کردیں اور پھر میں نے ٹیلی ویژن دیکھنا شروع کر دی۔میں نے تھوڑی دیر ٹیلی ویژن دیکھیں اور اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔میں تھوڑی دیر کے بعد گھر واپس آیا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا۔ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا اور اس کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔میں نے تقریبا ایک گھنٹہ آرام کیا آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا چار بج رہے تھے۔آرام کرنے کے بعد میں نے سب سے پہلے ہاتھ ہوتا یا ہاتھوں تو لے کے بعد میں نے اپنے گھر والوں کے کچھ کام کیے۔کام کرنے کے بعد میں پڑھائی کرنے کے لیے اپنے کمرے میں بلایا نہیں کرنا شروع کر دی۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

Sort:  
 3 years ago 

آپ پڑھائی میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں جو کہ بہت اچھی بات ہے

 3 years ago 

A real village environment photography.i liked your pics.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.029
BTC 69296.40
ETH 2500.65
USDT 1.00
SBD 2.52