Betterlife @faizanaliniazi The diary Game

in Urdu Community7 hours ago

Betterlife @faizanaliniazi The diary Game

IMG_20210901_181032.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام و علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔کھانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کالج جانے کے لئے تیاری کرنا شروع کر دی۔دوستوں میں تقریبا تین گھنٹے کے بعد کالج جانے کے لیے تیار ہوگیا۔جب میں کالج جانے کے لیے تیار ہوا۔تو میں نے اپنے دوستوں کو کال کی اور عوام دونوں ایک ساتھ کالج جانے کے لیے گھر سے باہر نکل گئے۔تھوڑی دیر کے سفر کے بعد ہم کالج کی طرف روانہ ہوگئے۔میں اور میرا دوست تقریبا صبح ساڑھے سات بجے کالج پہنچ گئے۔جب میں کالج پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے ساتھ مزہ کو سلام کہا اور اس کے بعد اپنے کمرے میں پڑھائی کرنا شروع کر دی۔جب ہمارے کالج کی چھٹی ہوئی تو میں اور میرا دوست گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور میں نے سب سے پہلے ایک کلاس پانی کا پیا۔پانی پینے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر گیا ہو تو میں نے اپنے جانوروں کو پانی پلایا اور پانی پلانے کے بعد میں نے ان کو سایہ دار درخت کے نیچے باندھ۔اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا اور گھر آکر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا تو پھر کا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں کچھ دیر چہل قدمی کرنے کے لیے اپنے دوست کے ساتھ میدان میں چلا گیا۔جب میں میدان میں گیا تو وہاں پر میرے کو چھڑانے دوست بھی آئے ہوئے تھے۔میں نے اپنے دوستوں کو سلام کہا اور پھر میں نے چل کدمی کرنا شروع کر دیں۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 61124.40
ETH 2666.44
USDT 1.00
SBD 2.60