اج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
کیسے ہو میرے سٹیم کے دوستو امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور خیر خیریت سے ہوں گے۔
آج صبح اٹھنے کے بعد نماز ادا کی پھر اس کے بعد دوبارہ سو گیا پھر جب اٹھا تو نہا دھو کے ناشتہ کیا۔ آج میں نے اپنی موٹر سائیکل کا کام کرانا تھا تھا۔اس لئے ایک دوست کے ہمراہ میرا موٹرسائیکل مکینک کے پاس چلا گیا۔اور اس سے بتایا جو جو بائیک کا کام کرنا تھا پھر ہم وہیں بیٹھے رہے اور وہ کام کرتا رہا۔سب سے پہلے اس نے آئل چینج کیا۔ پھر ظہر کی نماز کا ٹائم ہوگیا میں اور میرا دوست نماز پڑھنے چلے گئے ہم نماز پڑھ کے جیسے واپس آئے تو بائیک کا تقریباٌ کام ہو چکا تھا۔تھوڑا سا کام رہ گیا تھا جو کہ چند منٹوں میں ہی اس نے مکمل کرلیا بائیک کا مکمل کام ہو جانے کے بعد میں نے بائیک کی فل تسلی کی۔ تسلی کرنے کے بعد بعد اس کو کہا کہ بل بنا دو جتنے پیسے بنے اس کو پیسے دیے آئے
اور بائیک لے کر سروس سٹیشن پر چلے گئے۔وہاں ان کو کہا کہ بائیک سروس کر دو انہوں نے اپنی مہارت کے ذریعے بائیک کو بالکل نیا کر دیا۔
بائیک سروس ہونے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔ اللّٰہ حافظ دوستو کل پھر ملیں گے نئی ڈائیری کے ساتھ ۔
IMG_20211128_164233.jpg

IMG_20211128_160032.jpg

IMG_20211128_155736.jpg

IMG_20211128_153230.jpg

IMG_20211128_151933.jpg

IMG_20211128_151930.jpg
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful. How are you, my Steam friends, I hope you are all well and well. After waking up this morning, he offered prayers, then after that he fell asleep again. Today I had to get my motorbike done. So I went to my motorbike mechanic with a friend and told him what to do with the bike. First he did oil change. Then it was time for Zuhr prayers. My friend and I went to pray. When we came back after praying, the bike was almost done. There was little work left which he completed in a few minutes.

Sort:  

#club75 enjoy


Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57226.98
ETH 2416.68
USDT 1.00
SBD 2.29