Betterlife @faisalniazi The diary Game Date 18-04-2021

in Urdu Community3 years ago

20210418_202312.jpg
السلام علیکم دوستو میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام دوست خیریت سے ہوں گے آج کی میری ڈائری کچھ یوں اس طرح سے ہے کہ جیسے کہ رمضان شریف کا مہینہ شروع ہے میں آج تین بجے اٹھا ہاتھ منہ دھویا اور سحری کی یہی بات روزانہ مجھے کرنی پڑتی ہے کیونکہ رمضان کا مہینہ چل رہا ہے اورروزہ ہم سب پر فرض ہے آج میں تین بج کر بیس منٹ پر اٹھا آج تھوڑا بیسمنٹ میں لیٹ ہو گیا تھا مجھے سحری کرتے کرتے تقریبا 35 منٹ لگ سحری کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر بیٹھا رہا اور اتنے میں فجر کی اذان ہونے لگی میں نے جب فجر کی اذان سنی تو میں نے نماز فجر ادا کی میں فجر ادا کرنے کے بعد آج میں سو نہیں سکا کیونکہ مجھے آج موٹرسائیکلوں کی منڈی پر جانا تھا اور تقریبا 70 کلومیٹر کا سفر مجھے طے کرنا تھا بہت لمبا سفر تھا میں گھر سے ساڑھے سات بجے نکلا اور تقریبا آٹھ پچاس پر میں اپنی منزل کو پہنچا تو مجھے راستے میں عجیب منظر دیکھنے کو ملے جب میں صبح گیا تو اس وقت موسم کافی بہتر تھا میں جاتے جاتے دریائے سندھ کے پل پر پہنچ گیا بہت ہی پیارا منظر تھا وہاں پر میں نے کچھ تصاویر لی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور پانی ایک طرف سے بہت ہی زیادہ چڑھا ہوا تھا میں نے وہاں پر کچھ تصاویر کھینچیں اس کے بعد میں اپنی منزل کی طرف گامزن ہونے لگا سفر کرتے کرتے میرے آگے بھیڑوں کا ریوڑ آیا جس کی میں نے کچھ تصاویر لی ہیں اس کے بعد میں پھر چل پڑا موٹر سائیکل پر چلتے چلتے اچانک روڈ کے درمیان گائے بکریوں کا ایک اور ریوڑھ مجھے ملا وہ ریوڑ بہت ہی خطرناک جا رہا تھا وہ بالکل روڈ کے درمیان تھا اور آگے پیچھے گاڑیاں آ جا رہی تھی میں بھی اس ریوڑ کے درمیان پھنس گیا اس کے بعد میں پھر اپنی منزل کی طرف چل پڑا چلتے چلتے آخر کار میں موٹرسائیکلوں کی منڈی پر پہنچ گیا وہاں پر پہلے توں رش اتنا نہیں تھا دیکھتے ہی دیکھتے کوئی دیر کے بعد بہت ہی زیادہ رش بن گیا لوگ ایک دوسرے سے موٹر سائیکل خریدنے لگے وہاں پر ہمارے کچھ تقریبا چار گھنٹے آگئے میں بہت ہی زیادہ تھک چکا تھا اس کے بعد ہم نے گھر واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے واپسی پر میں اپنے گھر گاڑی میں آیا ہماری گاڑی تقریبا پچاس منٹ میں اڈے پر پہنچی میں گاڑی میں سے اڈے پر اترا تواڈے پر میرا کزن مجھے لینے کے لئے آیا ہوا تھا میں اس کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھا اور ہم لوگ اپنے گھر کی طرف چل پڑے دس منٹ میں ہم اپنے گھر کو پہنچ آئے تھکاوٹ کی وجہ سے میرے سر میں بہت زیادہ درد تھا اور اوپر سے روزہ بھی رکھا ہوا تھا تو میں بہت ہی زیادہ تھک چکا تھا میں نے آدھا گھنٹہ ریسٹ کیا ہے ریسٹ کرنے کے بعد میں نہانے لگا نہانے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا آج کا دن میرے لئے کافی تھکاوٹ والا تھا میں تھوڑی دیر کے لئے ٹائم گزارنے کے لئے گھر سے باہر چلا گیا تا کہ افطاری کا وقت نزدیک لگ سکے اور کوئی دیر انتظار کرنے کے بعد آخرکار افطاری کا وقت نزدیک آگیا اتنے میں سائرن بجنے لگے میں نے روزہ کھولا روزہ کھولنے کے بعد میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں تھوڑا سا آرام کرنے میں پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے چائے پی چائے پی کر میں تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے لگا ٹی وی دیکھتے دیکھتے مجھے کافی نیند آنے لگی اس کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا اور سونے کی تیاری کرنے لگا دوستوں امید ہے آج کی یہ ڈائری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی اللہ تعالی آپ سب لوگوں کو شاد و آباد رکھے آمین
خدا حافظ

IMG20210418080653_1.jpg

IMG20210418081155.jpg

IMG20210418080040.jpg

IMG20210418073015.jpg

IMG20210418092915.jpg

IMG20210418073010.jpg

IMG20210418073006.jpg

IMG20210418081156.jpg

IMG20210418080653.jpg

IMG20210418120033.jpg
Hello friends, I hope you all are well. My diary today is like the month of Ramadan has started. I got up at three o'clock today, washed my hands and face, and this is what I have to do every morning. It is raining because the month of Ramadan is going on and fasting is obligatory for all of us. I got up at 3:20 today and lay down in the basement for a while. I used to do sehri for about 35 minutes. I started to call for Fajr. When I heard the call for Fajr, I offered Fajr prayers. After performing Fajr, I could not sleep today because I had to go to the motorcycle market today and I had to travel about 70 kilometers. It was a long journey. I left home at 7.30 am and reached my destination at around 8.50 am. I saw a strange sight on the way. When I went in the morning, the weather was much better. I was walking on the Indus River bridge. Arrived there was a very lovely scene. There I took some pictures. The cold wind was blowing and the water was very high on one side. Let's take some pictures there. Then I started walking towards my destination. While traveling, I came across a herd of sheep which I have taken some pictures of. Then I started walking again. Suddenly I was walking on a motorbike in the middle of the road. I found another herd of cows and goats. The herd was going very dangerous. It was right in the middle of the road and cars were coming back and forth. I also got stuck in the middle of this herd and then I started walking towards my destination. When I finally reached the motorcycle market, there was not much rush at first. After a while, there was a lot of rush. People started buying motorcycles from each other. Some of us came there about four hours ago. I was very tired then we decided to come back home. On the way back I came in my car. Our car reached the base in about fifty minutes. I got out of the car at the base. My cousin came to pick me up. I was sitting on the bike with him and we walked towards our house. In ten minutes we reached our house tired. The reason was that I had a lot of pain in my head and I was fasting from the top, so I was very tired. I rested for half an hour. After resting, I took a bath. The day was very tiring for me. I went out of the house to spend some time so that the time for breaking the fast could be approached and after waiting for some time, the time for breaking the fast was finally approaching. After breaking the fast, I prayed, then I rested a bit, then I ate, after eating, I drank tea, I drank tea, I watched TV for a while, I fell asleep while watching TV. After that I turned off the TV and started preparing for bed. Friends, I hope you like today's diary. May Allah Almighty keep you all happy and prosperous. Amen.
Goodbye

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Ap ki posting really amazing hoti ha great posting on steemit platform es tareky sy Kam jari rakho

 3 years ago 

Bhot acha work kar rhy hain faisal ap ki post bhot achi hy or ap ny jo photoghraphe hm sy shayr ki wo bhi bhot achi hain ise trha mhnat karty rho

 3 years ago 

Bhot achy post likhi hy our photography bhi achi ki hy

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63101.67
ETH 2588.03
USDT 1.00
SBD 2.74