My dairy game at 6 aug 2022 @eshrat786

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ابتداء

اسلام علیکم کیسے ہیں سب بہن بھائ امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں آج کل کچھ مصروف ہوں لیکن پوسٹ روز لکھتی ہوں آئیے آپ کو میں اپنی مصروفیت بتاتی ہوں

مصروفیت

جیسا کہ میں آج صبح سویرے اٹھی اللہ کے حضور حاضر ہوئ پھر نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن شریف کھولا اور تلاوت شروع کردی تلاوت کرنے کے بعد میں نے ناشتہ بنایا بچیوں کو جگایا اور ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا برتن سمیٹے جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی برتن دھوے کچن صاف کیا پھر فرش دھویا پھر بچیوں کو نہلایا دودھ دیا اور سولا دیا اور خود بھی کچھ دیر سو گئ پھر اٹھی امام پاک کے نام کا حلوہ بنایا اور ساتھ ہی فوٹوگرافی بھی کی جوکہ ابھی آپ سے شئیر کروں گی
یہ

20220806_155604.jpg

پہلے سوجی تھوڑی برون کی گھی ڈال کر پھر اسے نکالا پھر چینی ڈال کر اسکی پت بنا دی پھر سوجی ڈال کر حلوہ بنایا

20220806_160255.jpg

20220806_161444.jpg

20220806_163340.jpg

پھر میں نماز پڑھی قبرستان گئ وہاں ختم دلوایا پھر آئ میری نند آ گئ بچوں نے کہا چاول بناو میں نے چاول بناے

20220806_200223.jpg

اختتام

پھر بستر بناے بچیوں کو دودھ دیا اور سولا دیا خود پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئ ہو گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین

اللہ حافظ

Special Mention

@yousafharoonkhan | @urdu-community | @booming03

@eshrat786

Sort:  
 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work dude keep it up

 2 years ago 

Thanks bro

 2 years ago 

Thanks booming for support me

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 96214.90
ETH 3346.76
USDT 1.00
SBD 3.63