Urdu daily life @emaan786The diary Game Date 10-10-2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج عنوان ہے روزمرہ کی زندگی

IMG_20210811_110839.jpg

آج صبح میں سب سے پہلے اٹھی اٹھنے کے بعد میں نے نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد میں اپنے گھر کے قریب پارک میں چلی گئی اور وہاں پر میں نے دو سے تین گھنٹے گزارے اور وہاں پر بہت ہی پیارے پیارے مختلف رنگ کے پھول لگے ہوئے تھے

IMG_20210620_190302.jpg

IMG_20210620_190248.jpg

IMG_20210620_190244.jpg

نو بجے تک میں گھر واپس آئی گھر واپس آ کر میں نے ناشتا نہیں کیا کیوں کہ ناشتے کو دل نہیں کر رہا تھا

پھر میں نے ایک گھر کی صفائی کی گھر کو اچھے سے صاف کیا

اس کے بعد میں نے استری کی سب کے کپڑے

IMG_20211011_071756.jpg
دوپہر کا ٹائم

پھر میں نے دوپہر کا کھانا بنایا کچن میں جا کر میں نے خود ہی کھانا بنایا اور کھانا بنانے کے بعد میں نے کچن کی صفائی کی اور اس کے بعد سب لوگوں نے ایک ساتھ بیٹھ کر دوپہر کا کھانا کھایا

IMG_20210622_064013.jpg

IMG_20210622_064008.jpg

IMG_20210622_064002.jpg

شام کا وقت

IMG_20210930_114309.jpg

IMG_20210929_114125.jpg

IMG_20210910_141208.jpg
شام کو ہم سب گھر والوں کا پروگرام بن گیا کہ ہم لوگ باہر کے لیے جائیں گے اور پھر ہم نے جانے کی تیاری کی کپڑے استری کیے اچھے سے تیار ہوئے اور اس کے بعد ہم لوگ کھانا کھانے کے لئے ایک ریسٹورنٹ گئے

IMG_20211008_201043.jpg

IMG_20211008_190605.jpg

رات کا وقت

اور رات تک ہم لوگ ریسٹورینٹ میں ہی رہے وہاں پر ہم نے کھانا کھایا ایک ساتھ مل کر انجوائے کیا کافی ٹائم گزارا اور رات کو نو بجے کے بعد گھر واپس آئے

IMG_20211010_164119.jpg

گھر آئے گھر آکرچینج کیا اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا اس کے بعد سو گئے

Sort:  
 3 years ago 

Excellent post and nice photography.

Thnxx

You have posted beautiful daily activities I appreciate your work

Thnxx

 3 years ago 

A nice day dairy along with beautiful photography of various places.

Thnxxx

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57544.06
ETH 2338.08
USDT 1.00
SBD 2.35