Today my article of Hazrat Adam by @ Emaan786 02-12-2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

ميرا آج کا عنوان ہے حضرت آدم علیہ السلام

images (7).jpeg
Link

https://images.app.goo.gl/emTfhnGSJhubZgz29

اللہ تعالی نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہ السلام کو بھیجا قرآن مجید میں ان میں سے چند انبیاء کرام کا ذکر ہے تمام انبیاء نے لوگوں کو اللہ تعالی کے پیغام سے
آگاہ کیا انبیائے کرام نے اپنے آپ کو نمونے کے طور پر پیش کیے

تاکہ ان کی پیروی کر کے لوگ دنیا آخرت میں کامیابی حاصل کرسکیں انبیائے کرام کا سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوا حضرت آدم علیہ السلام دنیا میں سب سے پہلے انسان اور اللہ تعالی کے پہلے نبی ہیں آپ علیہ السلام کو ابو البشر یعنی تمام انسانوں کا باپ کہا جاتا ہے ہے ہے آپ صفی اللہ ہے

اللہ تعالی نے اسلام کو مٹی سے پیدا کیا اور انہوں نے تمام چیزوں کے نام سکھائے اللہ نے اسلام کے ساتھ ان کی بیوی حضرت حوا علیہ السلام کو پیدا کیا اور ان دونوں کو جنت میں رہنے کا حکم دیا جب اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو فرشتوں کو حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا

images (8).jpeg

Link

تمام فرشتوں نے آپ کو سامنے سجدہ کیا لیکن ابلیس نے تکبر کیا اور صاف انکار کردیا اور نافرمانوں میں سے ہو گیا اللہ تعالی عنہ دہ علیہ السلام اور حضرت حوا علیہ السلام کے لئے جنت میں کئی طرح کی نعمتیں پیدا کی ہیں انہیں اللہ تعالی نے اپنا خلیفہ یا نائب بنا کر زمین پر بھیجا یہ آپ کو اللہ تعالی نے دعا سکھائی جس کا ذکر قرآن مجید میں ہے

اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہیں بخشے گا اور ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم جیسی نقصان اٹھانے والے ہوجائیں گے

Sort:  
 3 years ago 

بہت پیاری پوسٹ لکھی ہے آپ نے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 64187.97
ETH 3476.17
USDT 1.00
SBD 2.49