Today my article is famous cities by@Emaan786 date 04-12-2021

in Urdu Community3 years ago

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے دنیا کے اہم شہر

کراچی
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے یہ پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ہےیہ ایک بڑا تجارتی مرکز اور مشہور بندرگاہ ہے پاکستان کی بیرون ملک تجارت زیادہ تر کراچی کے راستے ہی ہوتی ہے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کراچی میں پیدا ہوئے اور ان کا مزار آج بھی وہی ہے

images (9).jpeg

Link

https://images.app.goo.gl/4hMvNyyppUBPenR36

ممبئی
ممبئی بھارت کا سب سے بڑا شہر ہے یہ بھارت کے مغرب میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ہے یہ ایک تجارتی مرکز اور مشہور بندرگاہ ہے

شنگھائی
شنگھائی چین کا سب سے بڑا شہر ہے یہ چین کے مشرق میں بحر الکاہل کے ساحل پر واقع ہے کہ ایک مشہور صنعتی اور تجارتی مراکز اور مصروف بندرگاہ ہے

ٹوکیو
ٹوکیو جاپان کا سب سے بڑا شہر ہے یہ جاپان کے مشرق میں بحر الکاہل کے ساحل کے نزدیک واقع ہی ٹوکیو اور یوکوہاما ایک بڑا صنعتی مرکز ہے یوکے ہاما ٹوکیو کے لیے بندرگاہ کا کام دیتا ہے ٹوکیو جاپان کا دارالحکومت بھی ہے

images (7).jpeg

Link

https://images.app.goo.gl/otCmD8eoaNgfAhaGA

نیویارک
یہ امریکہ کا سب سے بڑا شہر ہے یہ امریکہ کے مشرق میں بحراوقیانوس کے ساحل پر واقع ہیں یہ ایک بڑا صنعتی اور تجارتی مراکز اور مصروف بندرگاہ ہے امریکا کی آدھی سے زیادہ بین الاقوامی تجارت نیویارک کے راستے ہی ہوتی ہیں

images (8).jpeg

Link

https://images.app.goo.gl/fdBwNZSNxucK3q5QA
لندن
لندن انگلینڈ کا سب سے بڑا شہر ہے یہ انگلینڈ کے جنوب میں دریائے ٹیمز کے کنارے واقع ہیں یہ ایک مشہور صنعتی اور تجارتی مرکز ہے ایک اہم ریلوے جنکشن ہے اور لندن میں واقع دنیا کے مصروف ترین ائیرپورٹس میں سے ہیں

images (5).jpeg

Link

https://images.app.goo.gl/acA1ZwgBZ3S9RLB58

مکہ
مکہ سعودیہ عرب کا ایک بڑا شہر ہے یہ سعودیہ عرب کے مغرب میں واقع ہے اس شہر میں خانہ کعبہ ہیں اس لیے اسلامی دنیا کا مرکز ہے ہر سال ساری دنیا سے لاکھوں کی تعداد میں مسلمان یہاں حج کے لیے آتے ہیں

images (6).jpeg

Link
https://images.app.goo.gl/6cpvu9PX5tmYda3BA

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66546.31
ETH 3589.70
USDT 1.00
SBD 2.93