Today my artical is Words of knowledge and action by @Emaan786 date 07-11-2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے علم و عمل کی باتیں

images (13).jpeg

Image link
https://images.app.goo.gl/GTnHNTJshvGUDbfc8

اسلام کی رو سے انسانی برادری کے دو مشترکہ بنیادیں ہیں وہ سب کا خالق ایک اللہ ہے سب کے اولین ماں باپ آدم اور حوا ہیں

اللہ نے تقوی اختیار کرنے اور صلہ رحمی کرنے کا حکم دیا ہے

عدل کی شرط کے ساتھ ایک مرد کو بیک وقت چار نکاح کرنے کی اجازت ہے البتہ بے انصافی کرنے کا اندیشہ ہو تو ایک ہی نکاح پر اکتفا کرنا چاہئے

images (9).jpeg

Image link
https://images.app.goo.gl/e71hEwtebeFap1To6

مردوں کو حکم دیا گیا کہ اپنی بیویوں کے حق مہر ضرو ادا کریں

اللہ نے مرد عورت دونوں کے لیے والدین اور قریبی رشتہ داروں کے وراثت میں حصہ مقرر فرمایا ہے

یتیموں کا مال ناحق کھانے والے اپنے پیٹ میں آگ بھرتے ہیں ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے

images (10).jpeg

Image link
https://images.app.goo.gl/s9ZiwvwjaYp45Ng46

تقسیم وراثت کے احکامات اللہ نے فرض فرمائے ہیں وہ خوب جانتا ہے کہ بندوں کے لیے فائدہ مند ہے

نادانی میں گناہ کر بیٹھنے والا اگر فوراً توبہ کرے تو اس کی توبہ اللہ ضرور قبول فرماتا ہے

موت کی حالت طاری ہونے کے وقت نہ توبہ قبول ہوتی ہے نہ ہی ایمان لانا مفید ہوتا ہے توبہ کرنے میں ہرگز تاخیر نہیں کرنی چاہیے

مردوں کو حکم ہے کہ اپنی بیویوں کے ساتھ بہترین سلوک کریں بیویوں کی خامیوں کی بجائے ان کی خوبیوں پر توجہ دینے کی تلقین کی گئی ہے

ایک مرد کے لیے لیے بہت بڑا گناہ اور ظلم ہیں کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دینے کی صورت میں اسے دیا گیا حق مہر اور تحفے واپس لے لے

images (11).jpeg

Image link
https://images.app.goo.gl/n32qk4x5GrPAXFyd7

نکاح کا اہم مقصد پاک دامن رہنا بھی ہے جبکہ مرد عورت کی چھپ کر دوستی کرنا منع ہے

اللہ کا یہ حکم ہے کہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کی جائے

@Emaan786

Sort:  
 3 years ago 

موجود حالات میں ایک ہی نکاح کافی ہے میں نے اکثر دیکھے ہیں جن لوگوں نے ایک ہی وقت میں دو شادیاں کی ہوتی ہیں ان کے حالات کچھ اچھے نہیں ہوتے وہ ہر وقت پریشان رہتے ہیں

 3 years ago 

بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے آپ نے

Thnxxx

Super and very nice article about words of knowledge and action
Emaan thanks for sharing your article

Thnxx

 3 years ago 

Posted beautiful article and stunning photography I like your photography

Thnxxx😊😊

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت ہی اچھا آرٹیکل تیار کیا ہے مجھے بہت پسند آیا ہے آپ کا آرٹیکل گڈ لک سسٹر

Thnxx

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 64622.42
ETH 3518.17
USDT 1.00
SBD 2.46