Today my artical is National and regional language by @Emaan786 date 06-11-2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا آج کا عنوان ہے قومی اور علاقائی لینگویج

CollageMaker_20211106_101101785.jpg

سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو ہماری قومی زبان کے بارے میں میں بتاتی ہوں اردو ہماری قومی زبان ہے اردو ترکی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں لشکر کیمپ اور سپاہی وغیرہ اس کی ابتدا گیارہویں صدی عیسوی کی ابتدا عشرہ میں ہوئی برصغیر میں اس زبانوں کے مآخذ میں مغل شہنشاہ ہے ظہیر الدین بابر کا لشکر خصوصی اہمیت رکھتا ہے اردو کا ارتقاء جنوبی ایشیا میں سلاطین اور دہلی کے عہد میں ہوا اور مغلیہ سلطنت میں فارسی عربی اور ترکی کے اثر سے اس کی ترقی ہوئی یہ پاکستان کی قومی زبان ہے
دیگر عظیم شعراء میں اسد اللہ خان غالب میر تقی میر آتش میر درد مومنین اور ہمارے قومی شاعر علامہ محمد اقبال شامل ہیں قیام پاکستان سے قبل سرسید احمد خان مولانا شبیر نگاہ میں الطاف حسین حالی اردو مولوی عبدالحق اور ڈپٹی نذیر احمد نے اردو کی ترقی و ترویج کے لیے کافی خدمات سرانجام دیں گیم گیم پاکستان کے بعد اردو کو قومی زبان کی حیثیت دی گئی اور انگریزی کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا اردو یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا

علاقائی لینگویج

پنجابی زبان

پنجابی پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے پنجابی زبان کا ارتقا پنجاب کے قدیمی تہذیب ہڑپائی لہجے پنجابی بولیاں یا ماجھی پٹواری ملتانی چھاچھی شاہ پوری اور دھنی وغیرہ ہیں ماجھی لہجہ زیادہ معیاری سمجھا جاتا ہے جو لاہور گوجرانوالہ شیخوپورہ اور آس پاس کے علاقوں میں رائج ہے ہے اس زبان میں ادب کا آغاز حضرت بابا فرید الدین گنج شکر سے ہوتا ہے ہے ان کی شاعری کا موضوع پیار محبت اور تصوف ہے ان میں ہماری تہذیبی روایت اور ثقافت کے رنگ بھی جھلکتے ہیں

images (8).jpeg

Likn image

https://images.app.goo.gl/g61tWQZRLzML4krC6

سندھی زبان

پاکستان کے صوبہ سندھ کے لوگوں کی زبان ہے ہے کس میں ترکی یونانی ایرانی اوڑی زبان کے الفاظ بھی شامل ہےسندھی عام طور پر ترمیم شدہ عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے ہے سندھی کے مختلف لہجے ہیں چولی سندھ کا لہجہ ہے سندھی چودھویں صدی عیسوی سے اٹھارویں صدی عیسوی تک تعلیم وتدریس کی مشہور زبان رہی ہے مسلمان حکمرانوں نے زبان کے ترقی کے لیے بہت کوششیں کی عربی زبان کے بعد دوسرا درجہ سندھی زبان کو دیا گیا قرآن پاک کا ترجمہ سب سے پہلے سندھی زبان میں کیا گیا صوبہ سندھ میں تعلیمی اداروں کے دفاتر اور عدالتوں میں بڑے پیمانے پر سندھی زبان استعمال ہوتی

images (9).jpeg

Link image
https://images.app.goo.gl/4YXdrw5iRT6YscLp6

پشتو زبان

پاکستان میں خیبرپختونخوا قبائلی علاقہ جات اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں پشتو بولی جاتی ہے ہے اور پشتو کے دو لہجے ہیں پہلا مغربی لہجہ اور دوسرا مشرقی لہجہ ہے ان دونوں لہجوں میں چند الفاظ کا فرق ہے

بلوچی زبان

بلوچی صبح پاکستان کے قبائل کی زبان ہے پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاوہ یہ ایرانی ایران اور خلیج فارس کے ریاستوں میں بھی بولی جاتی ہے حکومت نے تعلیمی اداروں اور بلوچ اکیڈمی کے ذریعے بلوچی زبان کی سرپرستی کی ہے پائے کے شاعر اور افسانہ نگاروں نے افسانے ڈرامے اور نظمیں لکھیں قیام پاکستان کے بعد بلوچی ادب کی ترقی و فروغ کے لئے مؤثر کوششیں کی گئیں

images (10).jpeg

Image link

https://images.app.goo.gl/14gDSsUmFpuffSPT7

کشمیری زبان

زبان کا تعلق بعد یہ سندھ کی دیگر زبانوں سے ہے کشمیری زبان میں عشق و محبت کے قصے بھی بیان کئے گئے ہیں ان قصوں کی خالق حبہ خاتون نامی مشہور شاعر ہیں ان کا اصل نام زون تھا جس کے معنی چاند کے ہیں انہوں نے اپنی ساری سے پوری نسل کو متاثر کیا کشمیری زبان کے استاد شاعر محمود گامی کو کشمیری ادب کے روحانی تخلیق کار کی حیثیت حاصل ہے ہے انہوں نے کشمیری زبان میں ادب میں روحانیت کے موضوعات پر کام کیا

images (11).jpeg

Link image

https://images.app.goo.gl/nctc9xDk8Anu2tBF8

سرائیکی زبان

سرائیکی پنجاب کے اہم علاقائی زبان ہے سرائیکی بولنے والے لوگ جنوبی پنجاب جنوبی خیبرپختونخوا شمالی چین شمال مغربی بلوچستان میں رہتے ہیں سرائیکی زبان کو یہ اعزازبھی حاصل ہے کہ یہ پشتو بلوچی اور سندھی لوگوں کے جڑواں زبان ہے یہ تمام لوگ اپنی مادری زبانوں کی طرح سرائیکی زبان پر مکمل عبور رکھتے ہیں اس زبان کی ترقی اور تخلیق کے لیے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سرائیکی زبان کے شعبے قائم ہے

images (12).jpeg

Link image
https://images.app.goo.gl/asKgnsgc6Qn2hyHJ9

Sort:  
 3 years ago 

بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے

Thnxx

Bhut khoobsorat article likha hy aapny regional language l Bry me

Thnkyou

 3 years ago 

MashAllah bht acha article lakha hy best wishes for you

Thnkyou bhai

You have taken very nice Photography and post

Thnxxx

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

Thnkyou

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے اور ماشاءاللہ بچوں کی فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ہے

Thnxxx

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.21
JST 0.036
BTC 97907.48
ETH 3354.28
USDT 1.00
SBD 3.35