Today my artical is human rights by @Emaan786 date 09-11-2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا آج کا عنوان ہے حقوق العباد

روز مرہ زندگی میں ہمارا سب سے قریبی تعلق والدین بچوں بہن بھائیوں پڑوسیوں استاتذہ اور دوستوں سے ہوتا ہے یہ سب لوگ ہمارے اچھے رویہ کے حقدار ہیں سب انسانوں سے اچھے سلوک اور ہمدردی کے رویہ کی بے حد اہمیت ہے ویسے تو حقوق کافی طرح کے ہوتے ہیں اگر میں آپ کو چند حقوق کے بارے میں بتاؤ گی

والدین کے حقوق

انسانوں کے قریبی تعلقات میں سب سے اہم قریبی تعلق والدین اور اولاد کا ہے والدین اپنی تمام تر توانائیاں اور صلاحیتیں اولاد کی پرورش ترقی خوشحالی اور اچھی تربیت کے لئے صرف کرتے ہیں اولاد کے آرام کے لیے دن رات مشقت کرتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال ترقی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے والدین کے اولاد پر حقوق کے سلسلے میں اللہ تعالی نے واضح ہدایت دی ہے اللہ تعالی نے والدین کے حقوق کی ادائیگی کے لیے احسان کا لفظ استعمال فرمایا ہے ہے اور ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو کرو ان کا خیال رکھو

images (9).jpeg

Image link

https://images.app.goo.gl/c6y3TCmMay9MUMhP8

اولاد کے حقوق

اولاد کے حقوق ماں باپ کے فرائض ہیں اور ان کی ادائیگی لازمی ہے اسلام سے قبل بعض لوگ اپنی بیٹیوں کو غربت کے ڈر سے مار دیتے تھے اللہ تعالی نے اس کو سختی سے منع کیا اور اپنی ہستی کے خوف سے قتل نہ کرو کیونکہ ان کو اور تمہیں ہم ہی رزق دیتے ہیں والدین کا فرض ہے کہ اپنی حیثیت کے مطابق بچے کی پرورش کریں ان کی بہتر تربیت کریں ان کا صحیح تعلیم کا بندوبست کریں ان کی ضرورت اور حاجات کو اپنے وسائل کے مطابق پورا کریں اسلام سے قبل بیٹیوں پر بہت ظلم کیا جاتا تھا انہیں زندہ دفن کردیا جاتا تھا اور انھیں والدین کے ترکا میں سے کوئی حصہ نہیں دیا جاتا تھا

استاتزہ کے حقوق

علم حاصل کرنا مقدس فریضہ ہے استاذ اپنی نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں اور ان کے اخلاق و ثواب بکتے ہیں زندگی کے ادب سے کھاتے ہیں انہیں معاشرے کا چھ شہری بناتے ہیں یہی وجہ ہے کہ استاد کا مقام و مرتبہ معاشرہ ہے دوسرے افراد سے بلند تر ہے اسلام نے انہیں روحانی باپ کا درجہ دیا

images (10).jpeg

Image link
https://images.app.goo.gl/36daxn2yRWmsseiR6

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے بے شک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا

استاد کا حق یہ ہے کہ ان کا احترام کیا جائے اور شاگرد جن کے احسان کو زندگی بھر یاد رکھیں ان کی ہدایت پر عمل کریں ان کی باتیں غور اور توجہ سے سنے تاکہ معاشرے میں باوقار مقام دیا جائے

پڑوسیوں کے حقوق

انسان کی خوشی کا دارومدار اس کے قریبی لوگوں کے رویوں پر ہوتا ہے اگر وہ ایک دوسرے کے آرام اور دوسروں کا خیال کریں گے تو ان کی زندگی بہت اچھی ہو جائے گی اور معاشرہ بھی بہت بہتر ہوگا ہر مذہب معاشرہ قریبی رشتہ داروں اور ہمسایوں کے حقوق کی ادائیگی پر زور دیتا ہے اللہ تعالی نے قرآن مجید نے ارشاد فرمایا کیا ماں باپ آپ یتیم و محتاج و رشتہ داروں ہمسایوں اجنبی ہمسایہ پاس بیٹھنے والوں مسافروں اور جو لوگ تمہارے قبضے میں ہوں سب کے ساتھ حسن سلوک کرو خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

images (11).jpeg

Image link
https://images.app.goo.gl/UaSoiAB8hKhiweiu9

@Emaan786

Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں لیکن آپ آرٹیکل کا ٹیگ نہیں لگاتی ہیں

Thnkyou

آپ نے بہت خوبصورت آرٹیکل لکھا ہے انسانی حقوق کے بارے میں

Thnxx

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے۔محنت جاری رکھیں

Thnxx

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 102915.54
ETH 3788.98
USDT 1.00
SBD 3.28