Today my artical is corruption by @Emaan786 date 18-11-2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا آج کا عنوان ہے بدعنوانی

images.jpeg
Link
https://images.app.goo.gl/JT45PjSvCNVpgeNe9

بدعنوانی ایمانداری اور نیکی کے عدم وجود کا نام ہے ہے عام طور پر امن وامان سے عاری معاشرہ بدعنوان معاشرہ ہوتا ہے ایسے معاشرے میں لوگ اپنے فرض خوش اسلوبی سے ادا نہیں کرتے اور اپنے ذاتی مفاد کے لئے کام کرتے ہیں بدعنوان عناصر قانون کی پابندی نہیں کرتے اور اپنے مقصد کے حصول کے لیے غلط ذرائع اختیار کرتے ہیں

وہ اپنے اخلاق اور اچھے طریقوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں وہ معاشرہ جہاں ایسے لوگ کثرت میں ہو بد عنوان معاشرہ کہلاتا ہے یہ لوگ معاشرے میں بہت سی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں بدعنوانی ایک پسو ہے جو قوم اور ملک کا خون چوستا ہے ملک کی ترقی کے لئے معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے

بدعنوانی کا واضح سبب ناخواندگی ہے پاکستان کے لوگوں کی بڑی تعداد ناخواندہ ہے انہیں اپنے حقوق و فرائض کا علم نہیں وہ قومیں سرگرمیوں میں دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کرتے کیونکہ وہ ان کو سمجھ سے بالاتر ہے وہ اپنے مقصد کے حصول کے لیے مناسب ذرائع اختیار کرنے کا درد سر تک نہیں لیتے بلکہ اپنے مقصد کے حصول کے لیے ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہیں اس لیے معاشرے پر بدعنوانی کا راج ہوتا ہے

images (1).jpeg
Link
https://images.app.goo.gl/rABwyJc7Z2TQDgVU9

افلاس بدعنوانی کی ایک اور وجہ ہے جب غریب لوگ اپنی ضرورت پوری نہیں کر پاتے تو بدعنوانی کا شکار ہو جاتے ہیں ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے لیے ان کی آمدنی کم ہوتی ہے وہ شخص جو اپنے بچوں کے لئے خوراک اور ادویات نہیں خرید سکتا اسے اخلاقیات سے کوئی غرض نہیں اسے برے اعمال کی طرف آسانی سے ترغیب ہو جاتی ہے

معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے درج ذیل الزامات ثابت ہو سکتے ہیں

اول حکومت کو تعلیم کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے چاہیے

دوم حکومت کو ملکی اقتصادی حالت بہتر بنانے چاہیے بہتر اقتصادی حالات معاشرے سے افلاس کا خاتما کر دی گئی اس سلسلے میں ان کو مت کو سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے یے بدعنوان افراد کے لیے سزائیں سخت ہونی چاہیے اینٹی کرپشن کے محکمے کو بدعنوانی کے خاتمے کے لیے تیز اور موثر بنانا چاہیے

images (2).jpeg
Link
https://images.app.goo.gl/VEQ5ruygKpm8MyeV9

Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت آرٹیکل چنا ہے بہت زبردست آرٹیکل لکھا ہے گڈ لک سسٹر

Thnkyou

 3 years ago 

Bhot acha article likha hy jnab agr ya khtam ho jay hamary molkh me tu kia bat thi magr namumkin

Thk khy rhy hn ap

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 64623.89
ETH 3513.85
USDT 1.00
SBD 2.46