Today my artical Charisma of Science @ emaan786The diary Game Date 12-10-2021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج کا عنوان ہےسائنس کے کرشمے
سائنس کے ذریعے ایسی ایسی ایجاد ہوئی ہے کہ اگر پندرہویں صدی کا انسان زندہ ہو جائے تو دنیا کو پہچان نہیں سکے گااس نے اپنے زمانے میں بیل گاڑیاں دیکھی تھی اب ہوائی جہاز کی ایجاد ہو چکے ہیں وہ تیل کے دیے سے روشنی حاصل کرتا تھا اور آج بھی برقی قمقموں سے دنیا روشن ہوئی پڑی ہے اسے اندرون ملک ہی جانا ہوتا تھا تو بھی مہینوں لگ جاتے تھے آج چند گھنٹوں میں دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے پر پہنچا جا سکتا ہے ہے وہ یہ بھی دیکھ کر حیران ہو گا کہ انسان چاند پر کس طرح پہنچ گیا
اور شاید وہ اس حقیقت کو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دے کے انسان چاند پر پہنچ گیا ہے وہ تلواروں سے لڑتا تھا مگر آج ایسے ایسے وایجاد ہوچکے ہیں جو پل جھکپتے میں پوری دنیا کو تباہ کر سکتے ہیں سائنس کی بدولت ہمارا انداز فکر اور طرز عمل بھی بدل گیا ہے زمانہ قدیم میں انسان جن چیزوں کی پرستش کرتا تھا آج انہیں اپنے پیروں تلے روند رہا ہے
آج کی نئی اور بڑی دلچسپ ایجاد کمپیوٹر ہے کمپیوٹر سسٹم کے ذریعے مصنوعی انسان بھی بنا لیا گیا ہے جو ایک ملازم کی جگہ کام کرتا ہے حساب کتاب کے معاملے میں بھی کمپیوٹر سسٹم سے بہت سہولت پیدا ہوگئی ہے ہے تیار ہو گئی ہیں جن میں افراد کی بہت کم ضرورت پڑتی ہے
ایک زمانہ تھا جب بجلی کو ایک محل کو تصور کیا جاتا تھا آج انسان اسی سے مشینری چلا رہا ہے روشنی حاصل کر رہا ہے اور تفریح کا سامان پیدا کر رہا ہے یہ معلومات میں آسانی ہو گئی ہے اب ہم گھر بیٹھے کسی بھی ملک کی خبریں سن سکتے ہیں بیرون ملک سے خبریں آتی ہیں
(
جس تیزی سے آبادی بڑھ رہی ہے اگر سائنس کے ذریعے زرعی پیداوار میں ترقی نہ ہوتی تو یقین خوراک حسب ضرورت میسر نہ آ سکتی ہوں اور خواب کے ذریعے کاشتکار ایک سال میں فصل کی بجائے تین چار سال لینے لگے ہیں اور فی ایکڑ پیداوار میں بھی کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے
بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں
آپ نے بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے لیکن نیچے آرٹیکل کا ٹیگ نہیں دیا
Kn sa tag mary pas nh hy snd krye m set krti hn
Nice post and nice photography