Random Birds Photography 07-08-2021
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you
How are you all from me? All of you will be well. I am also well
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگوں کو میری طرف سے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
Time trust and honor are such birds
Those who fly do not come back to me
وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے مجھے
Let me show you my bird today
میں آج آپ لوگوں کو اپنے برڈ دکھاتی ہوں
You get the news of the moment
I have a friendship with a bird
تیرے پل پل کی خبر ملتی ہیں
ایک پرندے سے دوستی ہے میری
There are a lot of birds in our house and there are different kinds. I love birds very much. Today I cleaned the bird cage very well. I put my water in the millet. The house is flourishing and my bird's name is Nanina
ہمارے گھر میں بہت سارے برڈ ہیں اور مختلف طرح کے ہیں مجھے پرندوں سے بہت پیار ہے آج میں نے پرندوں کے پنجرے کی صفائی بہت اچھے سے مجھے اپنے پانی رکھا باجرا ڈالا اور ان کی کافی ساری تصویریں بنائیں پرندوں کا شور اور ان کی آواز سے گھر میں رونق ہو جاتی ہے اور میرے اس برڈ کا نام ہے ننینا
You thought it was straw and threw it away
My world was a nest
تو نے تنکے سمجھ کر پھینک دیا
میری دنیا تھی آشیانے ہیں
I like different and colorful birds very much. They look very beautiful and beautiful. I am happy to see them. Whenever I am free, I come and sit next to these birds. I said, "Birds under the tree." I sit in front of them and watch them for a long time. I have named these birds after them and I call them by their names.
مجھے مختلف اور رنگ برنگے کلر کے پرندے بہت پسند ہیں دیکھنے میں بھی کافی خوبصورت اور حسین لگتے ہیں ان کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے جب بھی میں فارغ ہوتی ہو تو ان پرندوں کے پاس آکر بیٹھ جاتی ہو ہو کہا درخت کے نیچے پرندوں کے سامنے بیٹھ کر انہیں کافی دیر دیکھتی ہوں میں نے ان پرندوں کا نام بھی رکھا ہوا ہے اور ان کو ان کے نام سے ہی بلاتی ہوں اور اب تو ان کو میری بہت پہچان ہو گئی ہے اور میرے اس پرندے کا نام ہے مٹھو
I appreciate your contest intry
Thnkyou
Wao... enormous photography of beautiful 🐔🕊️ birds.i liked your selection.
🙂🙂
آپ نے پرندوں کی بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں
Thnkyou
You have shared very good photography. May Allah grant you success
🤲🤲
Outstanding photography nd dairy
🙂🙂
Your paradigm photography and your poetry are amazing
Thnkyou
Maa sha Allah bht achi dairy likhi hy allah paak kamyabi dain
Amen
Hi dear!
These colorful parrots are so beautiful.
I would like to say that please do not mention anyone from the steemit team because there is no need to bother them.
Contest Entry Approved!
Thk hy
Wao excellent work
Thnkyou😊😊