My topic is routine life @emaan786The diary Game Date 13-10-2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے روز مرہ کی زندگی

IMG-20211011-WA0006.jpg

دن کا آغاز

رات کو ہمارے گھر میں مہندی کا فنکشن تھا میں نے وہ فنکشن اٹینڈ کیا اور صبح چار بجے سوئی اور دوپہر میں دو بجے اٹھی ہے دو بجے اٹھنے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور فریش ہوئی فریش ہونے کے بعد شام کے فنکشن کی تیاری کی کیونکہ شام میں برات کا فنکشن ہے

اور میں نے اپنے ڈریس نکلے اور استری کیے اور اس کے بعد میں نے ایک ایک کر کے اپنی ساری جیوری نکالی شام کے فنکشن کی ساری تیاری کرکے رکھی تاکہ مسئلہ نہ ہو ٹائم پر ہے

IMG-20211010-WA0060.jpg

IMG-20211010-WA0059.jpg

شام کا وقت

اور پھر میں شام کے وقت تیار ہونے کے لئے لیے اپنی فرینڈ کے پولر چلی گئی وہاں جا کر میں تیار ہوئی

IMG-20210902-WA0022.jpg

مغرب کا ٹائم

اور مغرب کے ٹائم ہم لوگ ہال میں پہنچ گئے کیونکہ ہمیں گھر سے ہال جلدی جانا تھا اور وہاں کے سارے انتظام بھی کرنے تھے میں آپ لوگوں کے ساتھ ہال کی کچھ تصویریں شیئر کرتی ہو کہ کس طرح سے ہم نے ہال کی ڈیکوریشن کروائیں

IMG-20211011-WA0006.jpg

IMG-20211011-WA0005.jpg

ہم پھر آہستہ آہستہ کر کے سارے مہمان آنا شروع ہو گئےاور بارات بھی ٹائم پر پہنچ گئی تھی اور بارات کا استقبال بھی بہت اچھا کیا

IMG_20211011_201802.jpg

بارات کے تھوڑی دیر بعد ہی نکاح ہوا اور اس کے تھوڑی دیر بعد ہی کھانا سٹارٹ ہو گیا سب لوگوں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد دلہن کو ہال کے اندر اسٹیج پر لے کر آئے

IMG_20211011_204815.jpg

رات کے گیارہ بج گئے تھے اور پھر جلدی رخصتی کی کی کیوں کہ ہال بند ہونے کا بھی یہ ٹائم تھا ہم سب لوگ گھر واپس آئے بہت زیادہ تھک چکے تھے آتے ہی چینج کیا اور پھر سو گئے

IMG_20211011_201827.jpg

IMG_20211011_205741.jpg

@Emaan786

Sort:  
 3 years ago 

Nice post dear

Thnxx

 3 years ago 

Nice post and excellent photography, good luck

Thkyou bhai

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57014.79
ETH 2478.23
USDT 1.00
SBD 2.29