motorcycle contest-week1
Peace be upon you and God's mercy and blessings
How are you all? I hope you are all well. I am also well
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
Today's title is New Motorbike
میرا آج کا عنوان ہے نیو موٹر بائیک
We have a bike and we have a contest in which everyone has participated and we also have to share three pictures of our bike so I have also participated in it. First of all I will show you my home bike which we use. Whenever we have to come and go, this is a new bike and last week we took a new one. Our bike broke down so we had to take a new one.
ہمارا بائیک ہے اور ہمارا کانٹیسٹ ہے جس میں سب نے حصہ لیا ہے اور اپنے بائیک کی تین تصویریں بھی شئیر کرنی ہے اس لیےمیں نے بھی حصہ لیا ہے اس میں سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو اپنے گھر کا بائیک دکھاتی ہوں جو ہم لوگ یوز کرتے ہیں جب بھی ہمیں کہیں آنا جانا ہوتا ہے یہ نیو بائیک ہے اور لاسٹ ویک ہی ہم لوگوں نے نیو لیا تھا ہمارا بائیک خراب ہو گیا تھا اس لئے نیو لینا پڑا
The bike is a very useful and useful ride. It is used all the time. We use the bike even when we come to school or college. We have to bring some household items. I use bikes even if I have to go to a function
بائیک بہت کارآمد اور مفید سواری ہے ہر ٹائم اس کا استعمال رہتا ہے اسکول کالجز آتے جاتے ہوئے بھی ہم لوگ بائیک کا ہی استعمال کرتے ہیں گھر کا کوئی سامان لانا ہو تو جب بھی بائیک کا استعمال کیا جاتا ہے کسی دوست کے گھر جانا ہو فیملی میں جانا ہو فنکشن میں جانا ہو تو بھی بائیک ہی استعمال کرتے ہیں
And once a day I have to clean it. The bike is my best ride. Not only boys but also girls ride bikes these days. In today's time when time is running so fast, girls also ride bikes and The girls in our city also ride bikes, do their own work and I also come to ride bikes but I don't use it much because the bikes are taken by Baba, these brothers are taken and when they come back it is night.
اور روز دن میں ایک بار مجھے اسے صاف کرنا ہوتا ہے بائیک میری سب سے بیسٹ سواری ہے آج کے ٹائم میں لڑکے ہی نہیں لڑکیاں بھی بائیک چلاتی ہیں آج کے ٹائم میں جب زمانہ اتنی تیزی سے چل رہا ہے تو لڑکیاں بھی بائیک چلاتی ہیں اور ہمارے شہر میں لڑکیاں بھی بائیک چلاتی ہیں اپنے کام خود کرتی ہیں اور مجھے بھی بائیک چلانے آتی ہیں لیکن میں اس کا زیادہ استعمال نہیں کرتی کیونکہ بائیک بابا لے جاتے ہیں یہ بھائی لیے جاتے ہیں اور جب وہ واپس آتے ہیں تو پھر رات ہو جاتی ہے
Thanks for sharing this post beautiful view captured
🙂🙂🙂
آپ کی بہت اعلی فوٹوگرافی ہے۔
Thnkyou
Mashalllah achi tasverrain banai hy good work dude
🙂🙂
Mashallah ap ne motorcycle ki boht achi photo bnai hye