Betterlife @emaan786The diary Game Date 21-08-2021
Peace be upon you and God's mercy and blessings
How are you all? I hope you are all well. I am also well
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
My topic today is Daily Life
Start of the day
میرا آج کا عنوان ہے روزمرہ کی لائف
دن کا آغاز
This morning the weather is very lovely. The cold wind is blowing and it is very lovely. This morning we left home for the station because many of our family members were going for Umrah and we took them to Multan airport. Leaving and we were all very happy people who were going for a good deed. May Allah help me all and invite everyone to my house and make them visit. Amen.
آج صبح کا موسم بہت ہی پیارا ہیں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے اور بہت پیارا ہے آج صبح ہم لوگ سٹیشن کے لئے گھر سے گئے کیوں کے ہماری فیملی میں سے بہت سارے لوگ عمرے پر جا رہے تھے اور انہیں ہم نے ملتان کے ایئرپورٹ پر چھوڑنے جانا اور ہم سب لوگ لوگ بہت خوش تھے جو کہ ایک اچھے کام کے لیے جا رہے تھے مجھے اللہ تعالی سب کو توفیق دے اور سب کو اپنے گھر بلاے اور زیارت کروائے آمین
We went from home to the station and went straight from the station to the airport. The journey from home to Multan was two hours away and the journey from Multan to the airport was half an hour. We reached the airport within three hours. The airport is very big and very beautiful. There are a lot of people here who are waiting. There are a lot of people who have come to leave their families.
ہم لوگ گھر سے اسٹیشن پر گئے اور سٹیشن سے سیدھا ایئرپورٹ کے لیے چلے گئے گھر سے ملتان کا سفر دو گھنٹے کی دوری پر تھا اور ملتان سے ائیرپورٹ کا سفر آدھے گھنٹے کا تھا ہم لوگ لوگ تین گھنٹے کے اندر ائیر پورٹ پر پہنچ گئے ملتان کا ایئرپورٹ کافی بڑا اور بہت ہی خوبصورت ہیں ہیں یہاں پر کافی لوگ بھی موجود ہیں جو کہ ویٹ کر رہے ہیں کافی لوگ ایسے ہیں جو اپنی فیملی کو چھوڑنے آئے ہوئے ہیں
And we have also come to leave your uncle Abu and his family. We are very happy. We all hugged him and congratulated him. He left the airport. We are not allowed to go inside the airport, only outside. We can only go. Then we are out for a while. We have been waiting. After waiting for a while, we also came out of the airport and there we ate food from the canteen for a while because it was too late and then we went home. We left and after spending the whole day in Multan, we reached our homes at night. The journey to Multan is very good. It was very good and we enjoyed it very much. May God bless us with happiness and may God bless us to visit our home. Amen
اور ہم لوگ بھی آپ نے اپنے تایا ابو کو چھوڑنے ان کی فیملی کو چھوڑنے کے لئے آئے ہوئے ہیں بہت خوشی کے ساتھ ہم سب نے ان کے گلے میں ہار ڈالا مبارکباد دی اور انہیں ائرپورٹ چھوڑا ایئرپورٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں صرف باہر تک ہی جا سکتے ہیں ہیں پھر ہم لوگ کچھ دیر باہر ہیں انتظار کرتے رہے ہے اور جب فلائٹ کا ٹائم ہوا تو تو جن لوگوں نے عمرے کے لیے جانا ہے وہ لوگ اندر چلے گئے اور باقی چھوڑنے آئے ہوئے تھے ہم سب لوگ باہر رک گئے اور تھوڑی دیر ویٹ کرنے کے بعد ہم لوگ بھی بھی ایئرپورٹ سے باہر کی جانب آ گئے آئے وہاں پر ہم نے کینٹین سے کھانے کی چیزیں تھوڑی دیر وہاں بیٹھ کر کھانا کھایا کیونکہ کافی ٹائم ہوگیا تھا اور اس کے بعد بعد ہم لوگ لوگ گھر کے لیے روانہ ہو گئے اور ملتان میں پورا دن گزرنے کے بعد رات کو ہم لوگ اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے ملتان کا سفر بہت ہیں یہی اچھا تھا اور بہت انجوائے کیا ہم سب نےبہت خوشی کے ساتھ سب کو چھوڑا اللہ تعالی ہم سب کو بھی عمرے کی سعادت نصیب فرمائے آمین اور ہمیں اپنے گھر کی زیارت کرنا نصیب فرمائے آمین
May Allah bless us to perform Umrah too. Amen
🙂🙂
ماشاءاللہ بہت خوب
اللّٰہ پاک یہ عبادت قبول فرمائے آمین
Ameen
Mashallah bahot khob Allah pak ye ibadat qabool farmaye