Betterlife @emaan786The diary Game Date 18-08-2021

in Urdu Community3 years ago

Peace be upon you and mercy be upon you and blessings be upon you

How are you all? I hope you are all well. I am also well

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ اُمید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

My title is Daily Life

میرا عنوان ہے روز مرہ کی زندگی

Start of the day

I woke up this morning at Fajr prayers, recited the Holy Quran and after that I will go back to sleep

دن کا آغاز

آج صبح فجر کے ٹائم میں اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک پڑھا اور اس کے بعد میں دوبارہ سو گی

IMG_20210609_085507.jpg

IMG_20210609_085628.jpg

breakfast

Then I woke up at 8 o'clock. I got up and had breakfast. I don't eat much breakfast. I just eat lightly. Today I ate tea and biscuits for breakfast.

صبح کا ناشتہ

پھر میں سو کر اٹھی 8 بجے تو میں نے اٹھ کر ناشتہ کیا ناشتا میں زیادہ نہیں کرتی بس ہلکا پھلکا ہی کرتی ہوں آج میں نے ناشتے میں چائے اور بسکٹ کھائے یہ ہے میرا آج کا ناشتہ

IMG_20210702_161927.jpg

House cleaning

After breakfast I cleaned the house and cleaned the house well and then prepared the food. I made rice

گھر کی صفائی

ناشتے سے فارغ ہونے کے بعد میں نے گھر کی صفائی کی اور اچھے سے گھر کو صاف کیا اور پھر کھانے کی تیاری کی یہاں پر گیس چلی جاتی ہے دن کے ٹائم گیس کی وجہ سے کھانا جلدی بنانا پڑتا ہے اور پھر آج ہم لوگوں نے کھانے میں چاول بنائے ہیں

IMG-20210818-WA0024.jpg

Noon time

We eat after the afternoon prayer. At two o'clock we all ate a seven meal and I took out the rice in my first kitchen and sat there and ate rice and this is my meal and after eating We went to the bazaar to shop at the shopping mall which also had to buy household items and also to buy a lot for ourselves so I went out for shopping.

IMG_20210817_192900.jpg

IMG_20210817_191835.jpg

دوپہر کا ٹائم

دوپہر کی نماز کے بعد ہم لوگ کھانا کھاتے ہیں دو بجے ہم سب گھر والوں نے ایک سات کھانا کھایا اور میں نے اپنے پہلے ہی کچن میں چاول نکال لیے تھے اور وہیں بیٹھ کر چاول کھا لیے اور یہ ہے میرا کھانا اور کھانا کھانے کے بعد ہم لوگ بازار چلے گئے شاپنگ مال شاپنگ کرنے کے لئے جو کہ گھر کے چیزیں بھی لینی تھی اور کافی کچھ اپنے لیے بھی خریدنا تھا اس لئے میں شاپنگ کے لئے باہر چلی

IMG_20210817_190708.jpg

IMG_20210817_190701.jpg

A new shopping mall is open in our city. It is a very big shopping mall. You can easily get everything from your mother. Clothes, shoes, vegetables and fruits and everything. Moving back and forth in the heat is a big problem

IMG_20210817_190738.jpg

IMG_20210817_190710.jpg

ہمارے شہر میں ایک نیا شاپنگ مال کھلا ہے بہت ہی بڑا شاپنگ مال ہے ماں سے آپ کو ہر چیز آسانی سے مل جاتی ہے کپڑے جوتے سبزیاں اور فروٹ پھل ہر چیز اس لئے ہم لوگوں وہی گئے تھے تاکہ ساری چیزیں ایک ہی جگہ سے خرید لے گرمی میں بار بار ادھر ادھر جانا بڑا مسئلہ ہوتا ہے

IMG_20210817_190844.jpg

IMG_20210817_190742.jpg

I bought a suit for myself from the shopping mall and bought some pans as well as some kitchen utensils and household utensils and while shopping like this four to five hours passed and it was evening time and then We hugged and went home in the evening

IMG_20210817_191832.jpg

IMG_20210817_191829.jpg

میں نے شاپنگ مال سے اپنے لئے ایک سوٹ خریدا اور کچھ پین خریدی ساتھ ہی کچن کا کچھ سامان لیا اور گھر کے لیے جو سامان لینا تھا وہ لیا اور اس طرح شاپنگ کرتے کرتے چار سے پانچ گھنٹے گزر گئے اور مغرب کا ٹائم ہوگیا اور پھر ہم لوگ لوگ گھر کے لیے نکلے گلے اور مغرب کے ٹائم گھر آگئے

IMG_20210818_112917.jpg

IMG_20210818_112909.jpg

رات کا وقت

گھر آئے تو کافی گرمی تھی پھر ہم لوگوں نے جلدی جلدی لیموں سوڈا بنایا اور پھر پی لیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تھوڑی دیر آرام کیا اور رات کا کھانا نہیں بنایا تھا کیونکہ شاپنگ کرتے کرتے بہت ٹائم ہو گیا تھا اور واپسی پر دیر بھی ہو گئی تھی تو ہم لوگوں نے گھر پر برگر آرڈر کر لئے اور رات میں برگر ہی کھائے اور اس کے بعد رات کو دس بجے میں سو گئی تھی اس طرح کرتے کرتے میں نے اپنا پورا دن گھر میں ہی گزارا اور بہت مزے سے گزرا

IMG_20210608_193958.jpg

IMG_20210608_193932.jpg

IMG_20210608_194017.jpg

IMG_20210608_194033.jpg

Ok friends allah hafiz will take care of you very much remember in prayers inshallah we will meet again

اوکے فرینڈز اللہ حافظ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھنا انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی

Sort:  

You seem to be very good at cooking and eating

 3 years ago 

.ماشاءاللہ آپ نے ڈائری بہت اچھی لگتی ہے

Thnx

Amazing store all in one

🙂🙂🙂

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 61420.98
ETH 3276.21
USDT 1.00
SBD 2.47