Betterlife @emaan786The diary Game Date 14-08-2021
May the peace, the mercy, and the blessings of Allah be upon you
How are you all? I hope you are well. I am also well
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہوں
Today's title is Happy Independence Day
میرا آج کا عنوان ہے جشن آزادی مبارک
Start of the day
The first thing I did this morning was to perform ablution, pray, recite the Holy Quran, and after that I started preparing for the 14th of August. I didn't even have breakfast because I had to decorate the house in the morning. I don't like to put it in the heat again, so I planted the flags in the morning with all the children in the house.
And flags on the roof, decorated the wall of the house with flags and wrote I Love You Pakistan on it
دن کا آغاز
آج صبح میں سب سے پہلے میں اٹھی وضو کیا نماز پڑھی گئی قرآن پاک پڑھا اور اس کے بعد میں چودہ اگست کی تیاریوں میں لگ گئی ناشتہ بھی نہیں کیا کیونکہ صبح صبح گھر کو سجانا تھا چھت پر جھنڈیاں لگانی تھی اگر بعد میں لگاتی تو دھوپ آجاتی پھر گرمی میں لگانے کو دل نہیں کرتا اس لئے میں نے صبح صبح ہی گھر کے سب بچوں کے ساتھ مل کر جھنڈیاں لگائی
اور چھت کے اوپر جھنڈیاں لگائی گھر کی دیوار کو جھنڈیوں سے سجا کر اس پر آئی لو یو پاکستان لکھا
And while doing all this work, it was ten o'clock for me. After that, I took a bath and freshened up. All the children also took a bath and freshened up because it was getting hot. Then we all had breakfast. I bought green and white suits from the bazaar. They were also ready. I also bought white and green suits for the 14th of August. I will also be dressed in the morning.
And after that we made flags on our hands and I also prepared the children. The children bought things for the 14th of August with great enthusiasm. We told all the children what it means to be free in white and green. How many sacrifices did the people before us make when we went and got our Pakistan? Did the children think that not to drop the flags or our national flag on the ground and not to drop the national flag on the ground I will show it to you on the roof above
اور یہ سارا کام کرتے کرتے مجھے دس بج گئے اس کے بعد میں نہا کر فریش ہوئی اور سب بچے بھی نہاکر فریش ہوئے کیونکہ گرمی لگ رہی تھی پھر ہم سب نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد سب لوگ تیار ہوئے اور بچوں نے 14 اگست کے لیے بازار سے ہرے اور سفید سوٹ خریدے ہوئے تھے وہ بھی تیار ہوئے میں نے بھی چودہ اگست کے لئے سفید اور گرین سوٹ خریدا تھا میں بھی صبح کپڑے پہن کر تیار ہوگی
اور اس کے بعد ہم لوگوں نے ہاتھ پر جھنڈے بنائی اور بچوں کو بھی میں نے تیار کیا کیا بچوں نے بہت شوق سے چودہ اگست کے لیے چیزیں خریدی ہوئی تھی سفید اور ہرے کلر کی تیرا ہم نے سب بچوں کو بتایا کہ آزادی کا کیا مطلب ہے ہمارے سے پہلے لوگوں نے کتنی قربانیاں دیں جب جا کر ہمیں اپنا پاکستان حاصل کیا کیا بچوں کو یہی سمجھيا کہ جھنڈیوں کو یا ہمارے قومی پرچم کو زمین پر نہیں گرانا کو زمین پر نہیں گرانا اور یہ قومی پرچم لائٹ لگا کر ہم نے اپنی سب سے اوپر والی چھت پر لگایا میں آپ لوگوں کو بھی دکھاتی ہوں
Noon time
And then there was a function at the children's school, so we went there to see the function on August 14. Only the children were ready and looking great, and after that we went out for a walk. The children were celebrating August 14 in big white and green suits. The whole bazaar was decorated with flags.
اور اس کے بعد بچوں کے اسکول میں فنکشن تھا تو ہم لوگ 14اگست کا فنکشن دیکھنے وہاں چلے گئے صرف بچے تیار ہوئے تھے اور بہت ہی اچھے لگ رہے تھے اور اس کے بعد ہم لوگ باہر گھومنے چلے گئے گئے باہر بھی سڑک پر بہت رش تھا اس بچے بڑے سفید اور ہرے کلر کے سوٹ پہن کر 14اگست کا دن منا رہے تھے سارے بازار کو جھنڈیوں سے سجایا ہوا تھا
Night time
And all night long the national anthem was playing in the streets. The people were very happy and celebrating their independence day with joy and we also celebrated our independence day with joy all day long.
اور پوری رات سڑک پر قومی ترانہ گانے بج رہے تھے لوگ بہت خوش تھے اور خوشی کے ساتھ اپنا آزادی کا دن منا رہے تھے اور ہم لوگوں نے بھی اسی طرح اپنا پورا دن خوشی کے ساتھ آزادی کا دن منایا
Walekum salam
Dear happy independence day of the pakistan your activity of the celebration is so beautiful I appreciate it
Thnkyou bhai
ماشاءاللہ آپ نے چودہ اگست پر بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے
🙂🙂👍
Mashallah very nice post and amazing photography
🙂🙂
آپ نے اچھی ڈاٸیری لکھی ہے
🙂🙂👍
آج آپ نے چودہ اگست بڑے جوش و جذبے کیساتھ منایا ھے
🙂🙂
واعلیکم سلام بہن جی آپ نے چودہ اگست کی پوسٹ بہت اچھی لکھی ہے
Thnkyou
Excellent photography and nice post.i appreciate your photography and post.
Thnkyou
Bht bht achi post Hy Allah apko kamyab kry
Ameen
May Allah Almighty grant our country Pakistan double day and quadruple night development
Inn sha Allah
جشن آزادی کے حوالے سے سے آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی قابل تعریف ہے ہے
🙂🙂