Betterlife @emaan786The diary Game Date 10-08-2021

in Urdu Community3 years ago

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you

How are you all? I hope you are all well. We are all well

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ہم سب خیریت سے ہیں

Today we are all going to the river together with our family and going to have a mango party with our family because sitting by the river and eating mangoes is something else. Once a year we all Families have a mango party together on the river

photocollage_2021810101840379.jpg

آج ہم سب فیملی والے ایک ساتھ مل کر دریا کے کنارے پر جا رہے ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ آم پارٹی کرنے کے لئے جا رہے ہیں کیونکہ دریا کے کنارے بیٹھ کر آم کھانے کا مزا ہی کچھ اور ہوتا ہے سال میں ایک دفعہ ہم سب فیملی والے مل کر مینگو پارٹی کرتے ہیں دریا پر جا کر

The river here is very beautiful, very big and very watery and a lot of people go here every day by the river with their family, their friends and all the people who go there take mangoes with them. They sit down and eat mangoes

IMG_20210810_095511.jpg

ہمارے یہاں پر دریا بہت خوبصورت بہت ہی بڑا اور بہت پانی ہوتا ہے اور یہاں پر کافی سارے لوگ روز جاتے دریا کے کنارے اپنی فیملی کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ اور جتنے لوگ بھی جاتے ہیں اپنے ساتھ آم لے کر جاتے ہیں وہاں دریا کے کنارے بیٹھ کر آم کھاتے ہیں

It's a lot of fun to eat mangoes by the river. People are looking at each other, laughing, eating mangoes. We all did the same thing. We took all our belongings from home. I sat next to him, ate mangoes, made videos, took pictures and saw people coming and going. Everyone was having fun with someone or his family.

IMG-20210805-WA0076.jpg

دریا کے کنارے آم کھانے میں بہت مزہ آتا ہے لوگ ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوتے ہیں ہنس رہے ہوتے ہیں آم کھا رہے ہوتے ہیں ہم سب لوگوں نے بھی اسی طرح کیا کیا گھر سے سارا سامان لے کر گئے وہاں جا کر پانی میں پتھروں کے پاس بیٹھ کر آم کھائے ویڈیوز بنائی تصویریں بنائی اور آنے جانے والے لوگوں کو دیکھا سب لوگ کسی سے نہ اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کر رہے تھے

And all the people in the house were with us. The children also went with them. They were also very happy to see the water. They were sitting in the water and relaxing. They were talking. The wind is blowing and looking at the water makes you feel even cooler

![IMG-20210805-WA0074.jpg](

اور ہمارے ساتھ گھر کے سبھی لوگ تھے بچے بھی ساتھ گئے ہوئے تھے وہ بھی پانی کو دیکھ کر بہت خوش تھے پانی میں بیٹھ کر آرام کھاتے باتیں کرتے موسم بہت پیارا تھا شام میں ویسے بھی دریا کے پاس موسم بہت پیارا ہو جاتا ہے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہوتی ہے اور پانی کو دیکھ کر اور بھی ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے

Today I spent time with my family and it was great to spend time with each other. I believe that we should give time to our family and our family because these moments are very memorable in our lives.

IMG-20210805-WA0077.jpg

آج کا دن میں نےفِیملی والوں کے ساتھ ٹائم گزارا اور بہت اچھا لگا ایک دوسرے کے ساتھ ٹائم گذار کر میرا ماننا ہے کہ ہمیں اپنی فیملی کو اپنے گھر والوں کو ٹائم دینا چاہیے کیونکہ ہماری زندگی میں یہ لمحے بہت یادگار ہوتے ہیں

photocollage_2021810101543579.jpg

Ok my dear friends take care of yourself as much as i am taking care of my life just like you are taking care of your life giving time to your family your friends your family to spend your life with you inshallah we will meet again inshallah

IMG_20210810_095454.jpg

اوکے مائی ڈیئر فرینڈز اپنا بہت بہت خیال رکھنا جس طرح میں اپنی زندگی میں انجوائے کر رہی ہو اسی طرح آپ لوگ بھی اپنی زندگی میں انجوائے کرنا اپنی فیملی اپنے دوستوں کو اپنے گھر والوں کو ٹائم دینا تم کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی

My specifically thanks to

Respected brother @yousafharoonkhan
Respected @cryptokannon
Respected @rashid001
Respected @hassanabid
@jlufer and @janemorane
@r2cornell
@haseeb-asif-khan

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear your every post is so good I appreciate your dailyactivities posting continue it

Thnkyou

May God bless your family and may you always live with your loved ones

 3 years ago 

Thanxx

 3 years ago 

Mashalllah jnab ap ny din kfi enjoy kea or achi tasverrain banai hy good work

🙂🙂

 3 years ago 

An enjoyable post you posted here.i liked your diary and photography.

😊😊

 3 years ago 

آج آپ نے فیملی کے ساتھ خوب انجواٸے کیا ہو گا

Han g bht enjoy kia

 3 years ago 

آپ نے دریا پر جا کر خوب انجوائے کیا ہوگا

🙂🙂

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64724.35
ETH 3436.21
USDT 1.00
SBD 2.55