قانونی چکر عمران خان کے خلاف

in Urdu Communitylast year

عمران خان کے خلاف دوسرا اور سخت ترین وار جسٹس بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد کیا جائے گا۔ آپ عدلیہ یا جسٹس بندیال کو جتنی مرضی گالیاں دیں لیکن اس وقت اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام فیصلہ سازوں میں یہ سوچ واضح ہے کہ جسٹس بندیال کے ہوتے نہ تو نواز شریف پاکستان واپس آنے کا رسک لے گا اور نہ ہی عمران خان کو کسی جھوٹے مقدمے میں سزا سنا کر پابند سلاسل کرنا ممکن ہے۔۔

ابھی تک جو منظر نامہ بنتا نظر آرہا ہے اسکے مطابق انتخابات اکتوبر میں ہوتے نظر نہیں آرہے اور نواز شریف کی واپسی بھی ستمبر کے آخری ہفتے میں ہی ہوگی۔۔۔۔ انتخابات سے پہلے عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا اور کوئی قانونی چکر چلا کر عمران خان کی بطور پارٹی چیئرمین تقسیم کی گئی ٹکٹوں پر کسی بھی امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔۔

اگلے سیٹ اپ میں تحریک انصاف تو بطور اپوزیشن ہوگی لیکن عمران خان نہیں ہوں گے۔۔۔
اب تک کا پلان یہی ہے لیکن اس پلان میں سب سے بڑی رکاوٹ الیکشن کے دن بھاری بھرکم ٹرن آؤٹ اور عوامی ردعمل ہے۔۔۔۔
اب تک پی ڈی ایم اور کمپنی کے رستے میں سب سے بڑی رکاوٹ جسٹس بندیال اور دیگر ہم خیال ججز ہیں۔۔۔
ویسے ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ پاک کی ذات بناتی ہے اور سب سے بہترین پلان ہمیشہ اس نیلی چھتری والے کا ہی ثابت ہوتا ہے۔۔۔

image.png

imran source

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 76491.95
ETH 2940.27
USDT 1.00
SBD 2.64