میری آج کی سی فوڈ فوٹوگرافی - سی فوڈ میرا پسندیدہ ہے جو منہ میں پانی بھرنے والا ہے۔

in Urdu Community2 years ago

image.png

میں بہت خوش ہوں آپ سب نے میری فوڈ فوٹوگرافی کو پسند کرتے ہیں۔ آج کی میری فوٹو گرافی بھی فوڈ کی ہی ہے۔ آج کی فوٹو گرافی میں بہت ہی لعزیز کھانوں کی فوٹو گرافی میں لے کر آئی ہوں۔ میں نے کئی سال پہلے سٹیمٹ کا اکاونٹ بنایا تھا۔ مجھے جیسے ہی پاس ورڈ ملے جو میری ای میل میں محفوظ تھے تو میں نے اس وقت سے پوسٹ لکھنا شروع کی ہے۔ مجھے بہت اچھا ریساپنس مل ہے۔

میں سوچ رہی ہوں کہ مختلف کھانوں کی ریسیپی میں لکھوں تاکہ اردو پڑھنے والے مختلف کھانے گھر پر بنا سکیں۔ آج میں جن کھانوں کی تصاویر لائی ہوں وہ یہ ہیں۔ یہ موسم سرما کے مشہور کھانے ہیں۔ سردیوں اور برفباری کے موسم میں سمندری فوڈ ہر کوئی کھانا بہت پسند کرتا ہے۔ چکن کا گوشت ، انڈوں کی ملاوٹ ، ڈبل بریڈ بیکری روٹی ، میھٹے تنگین پیلے چاول اور سوپ ایسے کھانے ہیں جو سردیوں میں بہت زیادہ کھائے جاتے ہیں۔

image.png

کیکڑے ایک بہت مشہور سمندری غذا ہے۔ بہت سے لوگ کیکڑے کو پیسنے کا خواب دیکھتے ہیں۔ لوگ جھینگوں کا سوپ کھاتے ہیں اور اسے سردیوں اور برفباری میں بہت زیادہ بھونتے ہیں۔

image.png

چٹنی ، اورنج کا جوس سردیوں کا بہترین جوس ہے۔ انار کے دانے اور اسکا جوس ، کیک اور چاکلیٹ کا زاہقہ ، کیکڑے سمندری فرائی یہ سب ڈاہنگ ٹیبل کی رونق کو خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ میں جانتی ہوں آپ سب کے منہ میں بھوک سے پانی آ رہا ہے اور آپ سب کو بھوک لگ چک ہے۔ آپ سب کو بھوک جب بھی لگے تو کھانا کھاہیں۔ کھانا کھا کر بھوک کو ختم کر لیں۔

image.png

یہ کھانا سب چاہینہ فوڈ کی طرح ہیں۔چاہینہ فوڈ میری پسندید کھانے ہیں۔ میں چاہینہ چاول کو بہت پسند کرتی ہوں۔ میری امی کہتی ہے کہ چاہینہ کھانے کھاہیں اور صحت مند رہیں۔ اس تصویر میں انڈے ، چاول اور میکرونی نمکیں کو مکس کر کے کھایا جارہا ہے۔ یہ سب کھانے صحت کے لیے بہت ہی زیادہ غزاہ بخش ہوتے ہیں۔ انڈا مکمل غذا ہے اور سردیوں میں یہ صحت اور جسم کو گرم رکھتا ہے۔ میری آج کی یہ پوسٹ ختم ہوئی ہے۔ میں اپنی پوسٹ کو اردو انگلش دونوں میں لکھوں گی۔مجھے انگلش نہیں آتی ہے۔ میں نے واٹس ایپ کے زریعے جو معلومات لی ہیں کہ گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے پوری پوسٹ کو انگلش میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ میں نے ڈرافٹ سے پوری پوسٹ کاپی کی اور پھر گوگل ٹرانلسیٹر میں ترجمہ کیا اور نیچے کاپی کرکے پیسٹ کردی ہے۔

Sort:  

بہت لذیذ کھانا اور فوڈ فوٹوگرافی دیکھ کر میرے منہ میں پانی آ رہا ہے۔

بہت شکریہ بھائی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61956.82
ETH 2417.96
USDT 1.00
SBD 2.62