Good thinking, successful life

in Urdu Community3 years ago (edited)

ہر شخص ذہین اور عقل مند ہے. لیکن اگر آپ مچھلی کی ذہانت کا معیار درخت پر چڑھنا بنا لیں تو وہ مچھلی زندگی بھر خود کو بے وقوف ہی سمجھے گی. انسانی دماغ اللہ رب العزت کا وہ شاہکار ہے جس میں ایک ہی مقام پر تخلیق تخیل تعمیر تجربہ اور تخریب و تباہی کو جمع کیا گیا اور اس کی بنیاد سوچ رکھ دی.
یہی سوچ ہے جو آپ کو بنا سکتی ہے بگاڑ سکتی ہے. یہی سوچ ہے جو جنگ کراتی ہے اور یہی سوچ امن بھی دے سکتی ہے. لیو ٹالسٹائی نے غالباً کہا تھا کہ اگر ہر فرد اپنی سزا کیلئے لڑے تو دُنیا میں امن آجائے گا. لیکن چونکہ دُنیا میں دوسروں کو سزا دینے کیلئے لڑا جاتا ہے تو امن خواب بن گیا ہے

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 58635.35
ETH 3152.96
USDT 1.00
SBD 2.44