Ever seen fog?
کبھی دھند دیکھی ہے؟
کچھ نظر ہی نہیں آتا، انسان لاکھ کوشش کر لے
آپ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر' مل مل کر دیکھ لیں مشکل ہی ہے جو چند قدم کے فاصلے پہ پڑی چیز نظر آ جائے
جب تک کہ وہ ( سبحانہ وتعالٰی ) دھند کو چھٹ جانے کا حکم نہ دیں
بس کچھ یہ ہی حالات زندگی کے ہیں
لاکھ کوشش کر لیں
ہاتھ دیکھا لیں، تعویذ ٹونے کریں
چاہے قسمت کی لکیریں ہاتھوں سے نوچ ڈالیں
طوطے سے فال نکلوا لیں
چاہے ستاروں کی چال پڑھ لیں
آپ اپنی مرضی سے ایک پتا تک نہیں ہلا سکتے
جب تک کہ اللہ جی کی ایک نظرِ کرم نہ ہو
وہ ہی زندگی کی دھند دور کرسکتے ہیں
بس ساری بات " کن فیکون " کی ہے
آپ نے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے
first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.