Allah is with those who are patient
اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے
بے شارتکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو خاصی محنت والی عبادت سے آزاد کر دیتی ہیں کیونکہ وہ تکلیف عبادت کا بدل ہو جاتی ہے ۔ اس تکلیف پر خاموش رہنا عبادت کا نتیجہ دے گی ۔مثلا شہید ہو جانا ۔ شہید سے مینہیں پو چھا جاۓ گا کہ اس کی کتنی نماز میں ہیں ، بس جواللہ کی راہ میں مر گیا اس کو شہید کہتے ہیں ۔ تکلیف پر صبر کر نے والوں کے لیے اللہ تعالی نے فرمایا ہے ان الـلـه مـع الصابرين یعنی میں مبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں ۔
Allah is with those who are patient
Unexplained afflictions are those that set you free from hard work worship because that affliction turns into worship. To remain silent on this affliction will result in worship. For example, martyrdom. The martyr will be asked how many prayers he has, but he who dies in the way of Allah is called a martyr. For those who are patient in the face of adversity, Allaah says (interpretation of the meaning):