عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago (edited)

میری بہنوں کو اسلام علیکم امید کرتی ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہو گئی میں بھی خیریت سے ہوں آج سویرے میری جب آنکھ کھلی تو اس وقت منصوبہ کے چار بج کر بیس منٹ تھے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی ناشتہ بنانے سے پہلے میں نے چائے بنائی اور پھر رات بنا کر بچوں کو اٹھایا جب ناشتہ کرنے کے لئے تو ان کو انڈے فرائی کر کے لئے بچے ناشتہ کر کے قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور پھر میں ناشتہ بنانے لگی اپنے لیے میں نے ناشتہ کیا
IMG20220812091636.jpg

IMG20220812091605.jpg

IMG20220812091225.jpg

IMG20220812091207.jpg

IMG20220812091158.jpg

IMG20220812091155.jpg
اور پھر برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور جلدی جلدی بچوں کے یونیفارم استری کیے اور ان کو جوتے پالش کر کے رکھے جب بچے سے واپس ہے تو ان کو یونیفارم پہنا تو سکول کے لیے تیار کیا اور جب بچوں کی گاڑی آئی تو بچے سکول کے لیے نکل گئے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گی پھر میں نے آٹا گوندھ کر فریج میں رکھا اور سالن بنانے کے لیے توری کی سبزی کاٹنے لگی سالن تیار کر کے میں نے روٹی پکائی اور روٹی کھا کر چارپائی پر جاکر لیٹ گئی جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو سالن گرم کر کے دیا اور جب بچوں نے روٹی کھا لی تو سولا دیا تیںن بچے اٹھ کر چائے بنائی بچے اٹھے تو چائے پی کر مسجد چلے گئے اور میں برتن دھونے لگی یہ تھی میری اج کی مصروفیات

Sort:  
 2 years ago 

کدو تو بہت ہی مزیدار بنتے ہیں اور صحت کیلیۓ بھی بہت اچھے ہوتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32