The Steemit Awards 2021 | Nominate the Urdu Community and @yousafharoonkhan

in Urdu Community3 years ago

میری طرف سے میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم اللہ کی مہربانی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں اور بھائی بھی سلامت ہوں گے میں دعا کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں ہمیشہ سلامت رہیں اور اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ ہمیشہ خوش رہیں آمین

𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗖𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆 𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗖𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆

IMG_20211214_081550.jpg

سب کمیونٹیوں میں میں اردو کمیونٹی کو ہی اچھا سمجھتی ہو اس کی بہت سی وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ یہ ہمارے پاکستان کی قومی زبان ہے میرے جو بھائی پڑھ لکھ کر یا کم تعلیم ہونے کی وجہ سے اور بہنیں گھریلو وجوہات کی بنا پر نوکری نہیں کر سکتی تو سٹیم پر اردو کمیونٹی میں گھر بیٹھے کام کر سکتی ہیں اس پر ہر آنے والے ممبر کو بڑے اچھے طریقے سے ویلکم کیا جاتا ہے اور کمنٹس اور ووٹ دے کر حوصلہ بھی بڑھایا جاتا ہے

𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗰𝗼𝗻𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗼𝗿 𝘁𝗼 𝘂𝗿𝗱𝘂 𝗰𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆
@yousafharoonkhan
بہترین کنٹریبیر کے طور میں یوسف ہارون خان کو سمجھتی ہو کسی بھی جگہ کام کرنے کے لئے آپ کو ایک گائیڈر کی ضرورت پڑتی ہے اردو کمیونٹی میں یوسف ہارون خان ہر نئے شامل ہونے والے کے لیے ایک بہترین گائیڈر کا کام کرتے ہیں

𝗕𝗲𝘀𝘁 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗲𝗿 𝙘𝙤𝙢𝙢𝙪𝙣𝙞𝙩𝙮
@yousafharoonkhan
میری نظر میں بہترین مصنف ہیں کیونکہ ان کی پوسٹیں دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ قابل تعریف بھی ہوتی ہیں

Sort:  
 3 years ago 

respected it is great respect and i am feeling very much proud that urdu community member giving me great love, i promise to all, we all will make steemit one of the best place for urdu community in all over the world,, boom boom steemit, we love steemit, i am very much happy that i am member of this great community and steemit, , my love to all steemit,, really i am very much happy

and congratulation your post has been selected for booming reward vote,,
regards
yousafharoonkhan
cr pakistan
admin urdu community

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52