سردیوں کی سوغات

in Urdu Community3 years ago

میری سب بہن اور بھائیوں کو السلام علیکم مجھے امید ہے کہ میری تمام بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اللہ کی مہربانی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں سردیوں کی ایک سوغات ہے جو کہ ہم اکثر دیہاتی علاقوں میں بناتے ہیں جن کو چاولوں کی پنیاں یا مٹھی کہا جاتا ہے آج میں وہ آپ کو بنانا بتاؤ گی مجھ کو امید ہے کے میری بہنیں اس کو اپنے اپنے گھروں میں ضرور بنائیں گئی اس کے لیے اپ کو جن چیزوں کی ضرورت ہو گی

1- چاول کا اٹا 2 کلو
2-دیسی گھی ایک پاؤ
3- گڑ 2کلو
4-گری حسب ضرورت
5-میوہ حسب ضرورت

بنانے کا طریقہ کار

IMG20220105151533.jpg

IMG20220105150722.jpg

IMG20220105150510.jpg

IMG20220105150203.jpg

IMG20220105150037.jpg

IMG20220105145511.jpg

IMG20220105145502.jpg

IMG20220105144214.jpg

اپ چاول کا اٹا لے کر اس کو تھورا سا بھون کر رکھ لیں پھر ایک بڑے سے برتن میں ایک گلاس پانی ڈالا کر اس میں 2 کلو گڑ ڈال کر اس کی پت بنا لیں جب پت تار بنانے لگے تو اس میں دیسی گھی کا ایک پاؤ ڈال دیں اور ساتھ میں گری اور میوہ بھی ڈال دیں اور چالوں کا اٹا بھی شامل کر کے اس کو مکس کر لیں اور چولا بند کر دیں جب تھورا ٹھنڈا ہو جائے تو اس کی ہاتھ کی مدد مٹھی یا پنیاں لیں

Sort:  
 3 years ago 

Nice

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52