شام کے لیے پکوڑے بنائے

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کی میری بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہوں گی آج سویرے میں تھوڑی دیر سے اٹھی تھی کیونکہ آج بچوں کی بھی چھٹی تھی اس لئے ناشتہ بنانے میں اتنی جلدی نہیں تھی اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھو کر پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو بچے سو رہے تھے میں نے ان کو اٹھایا اور پھر ناشتہ دیا ناشتہ چلنے کی بات بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گیا اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گی جب بچے قرآن مجید سے واپس ہے تو میں نے ان کو تیار کیا اور بچوں کو لے کر میں امی کے گھر چلی گئی امی کے گھر پہنچی تو میری دوسری بہنیں بھی آج امی کے گھر آئی ہوئی تھی بچے آپس میں کھیل کود میں مصروف ہوگئے اور ہم ہی نے آپس میں باتیں کرنے لگیں آج میں نے ہمارے لیے چاول بنائے ہوئے تھے چار بجے موسم خراب ہونے لگا تو میں بچوں کو اپنے ساتھ لے کر اپنے گھر واپس آ گئی جیسے ہی میں گھر پہنچی تو بارش شروع ہوگئی بارش کے بعد موسم بہت ہی پیارا بن گیا تھا ملک صاحب گھر والوں نے شام کے لیے پکوڑے بنانے کا کہا تو میں الو کاٹنے لگی اور پھر پکو ڑوں کا مصالحہ بنایا میرا شوہر پکوڑوں کے ساتھ کھانے کے لئے ایک کیچپ کا پیکٹ بھی لے آیا
IMG20220904192733.jpg

IMG20220904191635.jpg

IMG20220904191356.jpg

IMG20220904191349.jpg

IMG20220904190008.jpg
شام کی اذان کے بعد پہلے میں نے روٹی بنائی اور پھر پکوڑے بنانے کے لیے میں نے کڑھائی چولہے پر رکھ دی پکوڑے تیار ہوتے گئے تو سب گھر والے گرم گرم کیچپ کے ساتھ کوڑے کھانے لگے پھر آخر میں میں نے بھی پکوڑے کھائے اور پھر سب سامان کو سمیٹ کرکچن میں رکھا یہ تھی میری آج کی ڈائری
IMG20220904190021.jpg

Sort:  

آپ نے بہت ہی اچھی فوٹو گرافی کی اور آپ کے پکوڑے بھی بہت ہی مزے کے بنے ہوں گے جیسا کہ لگ رہے ہیں

بھائی میری ڈائری کو پسند کرنے کا شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33