سٹابری کا جوس

in Urdu Community2 years ago

میری پیاری بہنوں کو میرا سلام عرض ہے میں خوش اور خرم ہو اور امید کرتی ہو کہ میری تمام بہینں بھی خوش اور خرم ہو گئی اب گرمیوں کا موسم آ رہا ہے تو گرمیوں کے موسم میں سردیوں کے موسم کی نسبت زیادہ پھل فروٹ ہوتے ہیں گرمیوں میں پسینے سے زیادہ تر پانی باہر نکل آتا ہے تو انسان کو زیادہ پانی اور انرجی کی ضرورت ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسان زیادہ تر مشروبات استعمال کرتے ہیں گرمیوں کے موسم میں جن میں مختلف پھلوں کا جوس بھی بنایا جاتا ہے پھلوں میں سے سٹابری بھی ایک میٹھا پھل ہے تو میں آج اپنی بہنوں کے ساتھ سٹابری کے جوس بنانے کا طریقہ کار شیئر کر رہی ہو

بنانے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں

1.سٹابری

.2. دودھ

3.برف

4.چینی

بنانے کا طریقہ

آپ پکی ہوئی سٹابری لے کر اس کو اچھی طرح سے پانی کے ساتھ دھو لیں
IMG20220326151101.jpg

IMG20220326150926.jpg

IMG20220326150710.jpg

IMG20220326150657.jpg

IMG20220326150616.jpg

IMG20220326150526.jpg

IMG20220326150445.jpg
IMG20220326150305.jpg

IMG20220326150354.jpg

IMG20220326150217.jpg

پھر اس میں پر سے پتے اتار کر صاف کر لیں جو سر والی مشین لے کر اس میں دودھ ڈالیں اور پھر سٹابری بھی اس میں ڈال دیں تھوڑی سی گرین کر کے یا گرین کرنے سے پہلے بھی حسب ضرورت چینی ڈال سکتے ہیں جب اچھی طرح گرین ہو جائے سٹابری دودھ میں حل ہو جائے تو پھر برف کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے اس میں ڈال دیں اور پھر تھوڑی دیر کے لئےگرین کریں اس کے بعد خوبصورت گلاسوں میں ڈال کر مہمانوں کے سامنے پیش کر سکتے ہیں سٹابری کا جوس تیار ہے میں امید کرتی ہو کے موسم کے مطابق میری بہنیں سٹابری کا جوس ضرور بنائیں گی

Sort:  

سٹابری جوس بہت صحت مند ہوتا ہے۔ گرمیوں کا تحفہ ہے۔🍸

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56298.58
ETH 2463.03
USDT 1.00
SBD 2.32