You are viewing a single comment's thread from:
RE: The biggest Steemit campaign in the Urdu community
سٹیمٹ کو فروغ دینے کا یہ ایک اچھا منصوبہ ہے۔ میں اپنے علاقے کی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کروں گا۔ امید ہے جناب آپ کی ٹیم اس کام میں ہمارا ساتھ دے گی۔