پرانی کاپیاں اور کتابیں بیچیں

in Urdu Communitylast year

سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے بالکل اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی بسر کر رہی ہو آج جب میں سحری کے وقت اٹھی اور ٹائم دیکھا تو اس وقت سحری کے ٹائم میں ختم ہونے میں ایک گھنٹہ باقی تھا میں نے اٹھ کر جلدی جلدی وضو کیا سحری کی تیاری کے لیے کچن میں چلی گئی اور سحری بنانے لگی جب سحری تیار ہوئی اس وقت باقی 33 منٹ تھے تو میں نے کمرے میں جا کر بچو اور گھر والو کو سحری کے لیے اٹھایا سب آ کر سحری کرنے لگے جب سب نے سحری کرلی تو اس وقت سحری کا وقت بھی ختم ہونے والا تھا پھر میں نے برتن سمیٹ کر کچن میں رکھے اور اپنے کمرے جا کر نماز فجر ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی نماز پر کر بچے اور میں بھی آرام کرنے لگے پھر میں بھی سو گئی اور 7 بجے اٹھی تو بچے کو بھی اٹھایا آج بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں بھی نہیں جا سکے پھر میں بچوں کے یونیفارم استری اور جوتے پالش کرنے لگی بچے سکول جانے کے لیے تیاری کرنے لگے جب بچے سکول چلے گئے تو اور پھر میں نے کمرے میں بستروں کو سمیٹا اور پھر جھاڑو لے کر کمروں کی صفائی کی اس کے بعد میں نے کچن میں جھاڑو دیا پھر میں نے سحری والے والے برتنوں کو دھویا ور اس کے بعد اٹا گوندھ کر رکھا اور ایک عورت اپنے بچے کے ساتھ ہمارے گھر میں آئی جو کہ برتن بیچ رہی تھی پرانی کاپیوں اور کتابوں کے بدلے میں میں نے بچوں کی پرانی کاپیاں اور کتابیں اس کو بیچنے
IMG20230331101540.jpg

IMG20230331101346.jpg

IMG20230331101332.jpg

IMG20230331101159.jpg

IMG20230331101141.jpg

IMG20230331101125.jpg
اور کچھ اور سامان جو کے گھر پر پڑا ہوا تھا اور اس کے بدلے میں میں نے اس سے ایک دیکچی لی پھر جا کر میں اپنے کمرے میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی جب بچے سکول سے واپس آ گئے تو میں نے ان کو کپڑے دیے جو بچے تبدیل کرتے اپنے کمرے میں سو گئے اور میں بھی آرام کرنے لگی پھر ظہر کی اذان کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کرکے بچوں کو اٹھایا بچے بھی نماز ادا کرکے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئےپھر میں افطاری کے لئے سالن بنایا آج میں نے سالن میں مرغی کا گوشت بنایا تھا پھر بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو اسکول کا ہوم ورک کرنے لگے اور میں نے عصر کی نماز ادا کر نے بعد افطاری کے لئے پکوڑے بنانے کا مسالا تیار کیا پھر میں روٹی پکا کر افطاری کیلئے پکوڑے تیار کیے اور خربوزہ اور تربوز کو کاٹ کر فریج میں رکھ دیا پھر افطاری کا ٹائم ہونے لگا تو میں نے دسترخوان تیار کیا پھر روزہ افطار کر کے مغرب کی نماز ادا کی پھر سب گھر والو کے لیے چائے بنائی اور سب گھر والوں کو دی

Sort:  
 last year 

آپ نے بہت اچھا کیا کباڑ بیچ کر اور دیگچی خریدیں جو کہ کام آئے گی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62170.06
ETH 2415.65
USDT 1.00
SBD 2.65