گھر پر مہمان آئے

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم میری بہنوں کیسی ہو اور آپ کے کیسے دن گزر رہے ہیں امید کرتی ہو کہ آپ سب کے اچھے دن گزر رہے ہونگے اور اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوگی صبح اٹھ کر میں نے منہ دھویا اور پھر کے کچن میں جاکر ناشتہ بنانے لگی آج میں نے پہلے اپنے لئے ناشتہ بنایا کیونکہ آج بچوں کی قرآن مجید سے چھٹی تھی تو اس لیے بچے سو رہے تھے پھر میں نے ناشتہ اور انڈے فرائی کرکے بچوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ کرایا اس کے بعد میں نے ناشتہ والے برتنوں کو سمیٹ کر کچن میں رکھا اور پھر بچوں کو سکول کے لیے تیار کرنے لگی بچے سکول چلے گئے تو پھر میں گھر کے دوسرے کام کاج کرنے میں مصروف ہو گی آج میں نے سالن میں مرغی کا گوشت بنایا تھا اور پھر آٹا گوند کر روٹی بنائیں جب بچے سکول سے واپس آئے تو سب نے مل کر روٹی کھائی اور پھر بچے آرام کرنے کے لئے سو گئے اور میں بھی آرام کرنے لگی پھر تین بجے اٹھ کر میں نے کپڑے استری کیے بچے کھیل کود میں مصروف ہوگئے چھ بجے ہمارے گھر میں کچھ مہمان آگئے
IMG20220902165021.jpg

IMG20220902165016.jpg

IMG20220902164937.jpg

IMG20220902164928.jpg
جن کی میں نے گھر میں پڑے ہوئے فروٹ سے خاطر تواضع کی جب مہمان چلے گئے تو پھر میں نے رات کے کھانے کے لئے آٹا گوندا اور روٹی پکائی اور سالن گرم کیا نماز مغرب کے بعد سب بچوں اور گھر والوں کو رات کا کھانا دیا پھر میں نے برتن سمیٹے اور بچوں کو کمرے میں بٹھا کر سکول کا کام اور پڑھنے لگی اور میں اپنے بہنوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے آج کی ڈائری بھی لکھی امید کرتی ہوں تو میری بہنوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32