قیمہ والے کباب بنانے کا طریقہ

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج میں اپنی بہنوں کو افطاری کے وقت سب سے زیادہ گھرو میں بنائی جانے والی ڈش کے بارے میں بتاؤں گی قیمہ والے کباب جو کے افطاری کے وقت بہت شوق کے ساتھ کھائے جاتے ہیں ان کو بناے کے لیے ہم کو یہ چیزیں ضرورت پڑ سکتی ہیں
پیاز
ٹماٹر
سبز مرچ
دھنیا
گرم مصالحہ پسا ہوا
قیمہ
نمک
بیسن
ائل
مرچ

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ قیمہ کو پانی میں ڈال کر قیمہ کو گلنے کے لیے رکھ دیں جب قیمہ اچھی طرح گل جائے تو پھر پیاز ٹماٹر سبز مرچ کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر اس میں قیمہ شامل کر کے گرم مصالحہ مرچ نمک حسب ذائقہ شامل کر دیں انصاف چیزوں کو اچھی طرح مکس کرکے پھر اس میں حسب ضرورت بیسن بھی شامل کردیں
IMG20230326182537.jpg

IMG20230326163759.jpg

IMG20230326163711.jpg

IMG20230326163639.jpg

IMG20230326163451.jpg

IMG20230326163349.jpg

IMG20230326163207.jpg

IMG20230326163205.jpg

IMG20230326163157.jpg

IMG20230326163148.jpg
پھر اس تیار کیے ہوے مصالحہ کو اپ آدھا گھنٹہ کے لیے فریج میں رکھ دیں پھر ایک کڑھائی لے کر اس میں آئل گرم کرنے کے لیے رکھ دیں جب ایک اچھی طرح گرم ہو جائے تو پھر اس میں ایک چمچ جا ہاتھ کی مدد سے کباب کی شکل کے بنا کر ڈال دیں جب اچھی طرح براؤن ہو جائیں تو پھر ٹشو پیپر ایک پلیٹ میں رکھ کر اس میں اتارتے دیں آپ کے افطاری کے لئے کباب تیار ہو جائیں گے امید ہے کہ اپ سب اس طریقہ کو پسند کریں گئی

Sort:  
 last year 

آپ کی ریسپی بہت اچھی ہے ہم گھر میں ضرور ٹرائی کریں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64