عائشہ کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے بالکل اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی بسر کر رہی ہو آج میں نے اٹھ کر وضو کرکے نماذ ادا کر کے جمعہ کے دن کا آ غاز کیا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتنوں کو جمع کیا پہلے میں نے آگ جلائی اور چائے بنائی اور پھر جا کر بچوں کو اٹھایا اج بچوں کی قران کی چھٹی تھی جمعہ کی وجہ سے بچے جب اٹھ کر منہ ہاتھ دھونے لگے تو میں کچن میں آ کر بچوں کے لیے گرم گرم پراٹھے اور انڈے بنانے لگی بچے ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے میں چلے گئے اور میں کچن سے اٹھ کر بچوں کے یونیفارم استری کرنے لگی جب بچے کے سکول کا وقت ہوا تو بچو کو یونیفارم اور جوتے دیے پھر بچے سکول کے لئے تیار ہونے لگے جب بچوں کی گاڑی آئی تو بچے سکول کے لئے روانہ ہو گئے اور میں نے کمرے میں جاکر بستروں کو سمیٹا اور پھر جھاڑو لے کر کمروں کی صفائی کی اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر میں نے سالن بنانے کے لیے گوبھی کاٹی اور پھر گوبھی کا سالن بنایا اس کے بعد آٹا گوند کر روٹی بنانے لگی ابھی میں روٹیاں بنا ہی رہی تھی تو بچے بھی سکول سے واپس آ گئے بچوں کے یونیفارم ہوتا رہا اور پھر سب نے مل کر روٹی کھائی روٹی کھانے کے بعد میں نے برتن سمیٹے کرکچن میں رکھے اور جمعہ کی نماز ادا کرنے کی تیاری کرنے لگی اس کے بعد میں نے بچوں کے لیے چائے بنائی بچے چائے پی کے گھر کھیل کود میں مصروف ہوگئے میں نے پھر چائے والے برتنوں کو دھویا
IMG20230119125754.jpg

IMG20230117110721.jpg

IMG20230117110443.jpg

IMG20230117110434.jpg

IMG20230117110428.jpg
عصر کی نماز کے بعد میں نے کمروں میں جا کر بستروں کو جوڑا اور اس کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹیاں بنائی مغرب کی نماز کے بعد بچوں کو میں نے روٹی کھلایا اور پھر ان کو اپنے اپنے کمروں میں لے جاکر پڑھانے کے لئے بیٹھا دیا جب بچے پڑھ کے سو گئے تو میں اپنے بستر میں جا کر لیٹ گئی اور آج کی ڈائری لکھنے لگی

Sort:  

Manera fácil de preparar verduras.

thank you very much

delicious

marbani bhi

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59661.11
ETH 2670.22
USDT 1.00
SBD 2.50