میٹھی روٹی بنائی پچوں کے لیے

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں کو سلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری سب نے اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گئی آج سویرے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور وضو کر کے نماذ ادا کی ذھر قران پاک کی تلاوت کی اور پھر ناشتہ بنانے کے لیے کچن میں گئی جب ناشتہ تیار ہوا تو جا کر بچوں کو اٹھایا بچے بھی منہ دھو کر ناشتہ کرنے کے لیے تو اج انڈے نہیں تھے تو میں نے کل والا مرغی کا سالن گرم کر کے بچوں کو دیا اور پھر بچوں کو میں نے جرسی دی جس کو پہن کر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر میں نے باقی گھر والوں کے لئے ناشتہ بنایا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ناشتے والے برتن سمیٹ کر کچن میں ہی رکھ دیں اور بچوں کے یونیفارم اور جوتے پالش کیے جب قرآن مجید سے واپس آئے تو بچے تیار ہو کر سکول میں چلے گئے اور پھر میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی ہے پہلے میں نے جا کر بچوں کے کمروں میں بچوں کے بستر اور رضائیوں کو سمیٹ کر رکھا پھر میں نے جھاڑو لیا اور کمرے اور صحن میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر آٹا گوندا اس کے بعد میں سالن بنانے کی تیاری کی آج میں نے چنا کی دال بنائی جب سالن تیار ہوا تو میں نے تپل پر روٹیاں بنائی روٹی کھا کر میں نے کپڑے استری کیے پھر جب بچے سکول سے واپس آئے تو میں نے ان کو سالن گرم کرکے دیا اور روٹی دی بچوں کے لئے چائے بنائی جب بھی کر بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور کچن میں جاکر آٹا لیا اور پھر اس میں گڑ کا شیرا ڈال کر آٹے کو گوندھ اور پانچ سے دس منٹ کے لیے رکھ دیں پھر توے پر روٹی بنائی جو کہ میرے بچوں کو بہت ہی زیادہ پسند ہیں جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے اور کو بنائی ہوئی روٹی دی جس کو بچوں نے بڑے ہی شوق کے ساتھ کھایا
IMG20230202122112.jpg

IMG20230202122102.jpg

IMG20230202122049.jpg
عصر کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹیاں پکائیں اور پھر سالن کر کے رکھا مغرب کی اذان کے بعد سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی پھر میں نے برتن سمیٹے اور بچوں کو اپنے کمرے میں لے جا کر اسکول کا ہوم ورک اور سبق یاد کرایا بچے پڑھائی کرنے کے بعد سو گئے اور میں آج کی ڈائری لکھنے لگی

Sort:  

bhut mazay dar rota baniya hai ap nay, dill kr raha khaloo sara

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68220.71
ETH 3321.59
USDT 1.00
SBD 2.74