مکھن بنایا

in Urdu Community3 years ago

میری تمام بھائیوں اور پیاری پیاری بہنوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں خیریت سے ہو گی اللہ تعالی کی مہربانی اور کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اردو کمیونٹی پر پوسٹیں پڑھتے وقت اکثر بہنیں اپنی بنائی ہوئی ریسیپی شیئر کرتی ہیں تو آج میں نے بھی سوچا کہ کیوں نہ آج میں بھی مکھن بنانے کا طریقہ آپ بہنوں کے ساتھ شئیر کروں یقینا آپ مکھن کا نام سن کر حیران ہو گئی ہوگی کیونکہ ہم دودھ خریدتے ہیں اور اس میں سے بچوں کے لیے دہی وغیرہ بھی بنائی جاتی ہے اکثر جو تھوڑی سی دہی اور ملائی بچ جاتی ہے تم اس کو ایک برتن میں رکھ کر فریج میں جمع کر دی جاتی ہوں جب وہ زیادہ مقدار میں ہو جاتا ہے تو پھر اس مکھن بن جاتا ہے مکھن بنانے کا طریقہ انتہائی آسان ہے آپ بچی ہوئی دہی اور ملائی کو ایک بڑی سی دیکچی میں میں ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور اس کے اوپر مکھن نکالنے والی یا مکس کرنے والی مشین لگا لیں تقریبا پندرہ سے بیس منٹ چلانے کے بعد مشین نکال لیں پھر ہاتھ کی مدد سے آپ مکھن کو لسی سے علیحدہ کر لیں اور دیکچی میں بچ جانے والی لسی کو آپ استعمال کر سکتے ہیں میں نے کچھ فوٹو بھی بنائے ہیں جو اپ بہنں ان کو دیکھ سکتی ہیں میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئیں گی
IMG20211209084140.jpg

IMG20211209084134.jpg

IMG20211209084058.jpg

IMG20211209084045.jpg

IMG20211209082127.jpg

IMG20211209082042.jpg

IMG20211209082028.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52