جاپانی پھلوں کو دھو کر فریج میں رکھا

in Urdu Community2 years ago

میری بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہو کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہو گی میں بھی اپنی بچوں کے ساتھ خوش ہو صبح میں نے اٹھ کر ناشتہ بنایا اور پھر بچو کو اٹھیا بچے ناشتہ کر کے مسجد میں چلے گئے میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد بچو کے یونیفارم استری کیے اور پھر جب بچے واپس آئے تو ان کو تیار کیا اور بچے سکول چلے گئے میں نے کپڑے دھونے کے لیے مشیںن چلادی اور ساتھ کمروں میں جھاڑو دیا اور برتنوں کو دھویا جب کپڑے دھو لیے تو پھر آٹا گوندھا اور اس سالن بنانے لگی روٹی کھا کر میں یوٹیوب پروگرام دیکھ رہی تھی تو گھر والے جاپانی پھل کی ایک پیٹی لے کر آئے پھر میں نے پیٹی میں سے جاپانی پھلوں کو نکال کر دھو کر فریج میں رکھا جو جاپانی پھل پیٹی میں سے خراب تھے انہوں کو باہر پھینکا اور جو کچے تھے ان کو دوبارہ پیٹی میں رکھ دیا اور جو زیادہ پکے ہوئے تھے ان کو علحیدہ ٹوکری میں رکھ دیا پھر جب بچے سکول سے واپس آئے تو ان کو کھانا گرم کر کے دیا کچھ دیر کے لیے بچے ارام کرنے کے لیے سو گئے اور پھر ان کو اٹھا کر مسجد میں قرآن مجید پڑھنے کے لئے بھیج دیا
IMG20220904105123.jpg

IMG20220904105025.jpg

IMG20220904105018.jpg

IMG20220904105013.jpg

IMG20220904105005.jpg

IMG20220904104852.jpg

IMG20220904104336.jpg

IMG20220904103526.jpg

IMG20220904103519.jpg
جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو میں نے جاپانی پھل کاٹ کر دیے بچے قرآن مجید سے واپس آکر کچھ دیر کھیل کود میں مصروف ہوگئے اور پھر میں نے ان کو پڑھانے کے لیے بٹھا دیا اور سکول کا ہوم ورک کرایا اس کے بعد میں نے شام کے کھانے کے لئے روٹی بنائی اور پھر نماز مغرب کے بعد سب گھر والوں کو روٹی دے کر آج کی ڈائری لکھی

Sort:  

فروٹ کو صاف کر کے فریج میں رکھ کر اچھاکیا

جاپانی پھل مجھے بھی بہت زیادہ پسند ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32