جھاڑو خریدے

in Urdu Communitylast year

میری بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم آج میری آنکھ جب کھولی تو اس وقت پانچ بج رہے تھے میں نے جلدی جلدی اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر صبح کا ناشتہ بنانے کے لئے برتن کچن میں لے کر آئی پھر میں نے سب سے پہلے چائے بنائیں اور پھر آکے بنا کر بچوں کو کھایا جب بچے ناشتہ کرنے کے لیے تو میں نے ان کو انڈے بنا کر دیں بچے ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور پھر میں نے گھر کے دوسرے افراد کے لیے ناشتہ بنایا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو پھر میں نے اٹھ کر چلا واشنگ مشین چلا دی اور کپڑے دھو نے لگی اس کے بعد میں نے صحن میں رکھی ہوئی چارپائیوں کو برآمد نے رکھا اور پھر سر اٹھا کر گھر گھر کی صفائی کرنے لگیں جب واشنگ مشین کا الارم بجا تو پھر میں نے کپڑوں کو پانی سے دھوکر خشک کرنے کے لیے تار پر ڈال دیا جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے بچوں کو نہلا کر ٹیوشن پڑھنے کے لئے بھیج دیا پھر میں سالن بنانے کے لیے سبزی کاٹنے لگیں جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے آٹا گوند کر روٹی پکائی کیا بچے ٹیوشن سے واپس آئے تو سب نے مل کر روٹی کھائی پھر ہمارے گھر میں جھاڑو بیچنے والی آئی تو میں نے اس سے جھاڑو خریدے اور جھاڑوں کو خشک کرنے کے لیے دھوپ میں رکھ دیا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر بچوں کو سلا دیا چار بجے اٹھ کر میں نے بچوں کو اٹھایا بچے بھی کر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور پھر میں نے کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور جھاڑو کو رسی سے باندھ کر رکھ دیا
IMG20230612070850.jpg

IMG20230608174216.jpg

IMG20230608174152.jpg

IMG20230608174113.jpg

IMG20230608174104.jpg

IMG20230608174026.jpg

IMG20230608094056.jpg
جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے ان کو سکول کی چھٹیوں کا ہوم ورک کر آنے لگی عصر کی نماز کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے بچوں کی فرمائش پر انڈے بنائے پھر روٹی بنا کر بچوں کو مغرب کے بعد رات کا کھانا دیا پھر بچے اپنے بستر پر جا کر سو گئے میں نے عشاء کی نماز ادا کی پھر ڈائری لکھ کر پوسٹ کر دی

Sort:  

comprar una escoba que son de paja que son bonitas, las cosas hechas a mano son muy útiles

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 58493.60
ETH 2468.39
USDT 1.00
SBD 2.41