عائشہ کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں کو السلام علیکم میں ٹھیک ٹھاک ہوں امید ہے کہ میری سب بہنیں بھی ٹھیک ٹھاک ہوگی آج سحری کے وقت اٹھی پھر وضو کر کے پھر میں کچن میں گئی اور جاکر سحری بنانے لگی جب سحری تیار ہوئی تو میں کمرے میں آ کر گھر والوں اور بچوں کو اٹھا کر سحری کرنے کو کہا جب سب منہ ہاتھ دھو کر کچن میں آ کر سحری کرنے لگے سحری میں میں نے رات والا سالن گرم کیا تھا جب سب گھر والے سحری کر کے روزہ رکھ لیا اور سحری کا وقت بھی ختم ہو گیا تو پھر میں نے سحری والے برتن سمیٹ کر رکھ دے پھر اپنے کمرے میں جا کر پہلے نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی اس کے بعد پھر بستر پر کر لیٹ گئی اور پھر بچے بھی سو گئے پھر میں جب اٹھی تو بچوں کو اٹھایا اور بچے منہ ہاتھ دھو کر قرآن پاک پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور پھر میں نے بسترو کو سمیٹااور جھاڑو لے کر صحن میں دیا اور پھر کمروں میں دے کر بچو کے سکول کے یونیفارم استری کیے اور جوتو کو پالش کیا جب بچے قرآن پاک پڑ کے مسجد سے آئے تو ان کو سکول کے لیے تیار کیا جب بچے سکول چلے گئے تو پھر میں نے کچن میں سے برتنوں کاٹھا کر دھونے لگی پھر میں نے افطاری کے لیے آج بڑا گوشت بنایا اور پھر کمرے میں جا کر لیٹ گئی اور بچو کا سکول سے آ نے کا انتظار کرتی رہی جب بچے سکول سے واپس آۓ تو ان کو کے یونیفارم تبدیل کیے پھر بچے سو گئے پھر وضو کر کے نماذ ظہر ادا کی اور پھر میں نے افطاری کی تیاری شروع کر دی پہلے میں نے سالن بنایا پھر بچو کو اٹھایا اور بچے قرآن پاک پڑنے چلے گئے اور پھر اس کے بعد میں نے اٹا گوندھ اور پھر عصر کی نماز ادا کر کے بچے قرآن پاک سے واپس آئے تو ان کو سکول کا ہوم ورک کریا پھر میں نے پکوڑوں کا مصالحہ تیار کیا آج میں نے مکس پکوڑے بنانے کا مصالحہ تیار کیا پھر روٹی پکائی اس کے بعد میں نے پکوڑے تیار کرنے لگی پھر سالن گرم کیا تو افطار کا بھی وقت ہوگیا تھا
IMG20230407153257.jpg

IMG20230407153232.jpg

IMG20230407153220.jpg

IMG20230407153203.jpg

IMG20230407153154.jpg

IMG20230407153144.jpg
وضو کر کے میں نے فروٹ کاٹے پھر افطار کے لیے دستر خوان پر سب کھانے لگا دیے افطار کر کے میں نے نماز ادا کی پھر اس کے بعد میں نے سب برتنو کو کچن میں رکھا آج میں زیادہ ہے تھک گئی تھے اس لیے چار پائی پر جا کر لیٹ گئی پھر میں نے ڈائری لکھی

Sort:  

la escritura a mano de sus hijos es muy nítida, ordenada y limpia. No sé sobre este texto de idioma, pero puedo observar que la escritura manual es mejor y limpia y ordenada.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59426.36
ETH 2654.07
USDT 1.00
SBD 2.43